Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

یہ بات بهی عورتوں میں کوٹ کوٹ کر پائی جاتی ہے
کہ
جب ان کے ہاں ولادت ہوتی ہے
اگر نومولود خوبصورت ہو تو
دادی چاچی سے لے کر خالہ نانی تک سبهی کہتے مجه پہ گیا جو اتنا سوہنا
اور گر خدانخواستہ بچہ زرہ کالے رنگ کا ہو
کوجا ہو تو سب کی کایا پلٹ جاتی ہے
نانکے کہہ رہے ہوتے ہیں دادکیاں تے گیا
تے دادکے کہہ رہے ہوتے نانکیاں ول گیا
بچہ کنفیوز ہوکے روئی جاندا کہ آ کی وختے پا دتاں مینوں
😃😃😃😃😉😉😈😇😆😅😐😧😦😮😥😑
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

ضرورت برائے ایک عدد وفادار بوائے فرینڈ
جہڑا منوں ہر مہینے منتھلی پیکج کروا دے
شرائط:-
1 ،کدی منوں میسج نا کرے
2 کدی میرے کولوں نمبر نا منگنے
3 کدی تصویر نا منگے
4 کدی وائس نا منگے
5 ساریاں نمازاں پڑھے
6 کڑیاں کولوں پردہ کرے
7 داڑھی والا ہوئے
8 سگرٹ نا پیندا ہوئے
9 کوئی نشہ نا کردا ہوئے
بس ایسا اگر کوئی ہے تے دفع ہو جائے اتھے کی کرن آیا 😐😐😐
#jhali Anu mjak kr re koi aya ty may nasa bhan deniya ny😈😝😇

@broken_heart@
 

🍀صبح بخیر ایمان بخیر زندگی 🍀
کچھ روگ بڑے مبارک ہوتے ہیں!
لگ جائیں تو آپ کو پہلے سے مختلف انسان بنا دیتے ہیں, آپ تخلیقی اور تعمیری بن جاتے ہیں
کچھ ٹھوکریں بھی بڑی معتبر ہوتی ہیں سیدھا
اس کے دربار میں سر کے بل لاکھڑا کرتی ہیں
کچھ بے توجہیاں بھی بڑی انمول ہوتی ہیں
آپ کی توجہ اور دھیان کا ارتکاز چہروں کے ہجوم سے نکال کر قطب نما کی طرح ایک ذات کی طرف مبذول کردیتی ہیں
ایسے ہردرد، ہر ٹھوکر، ہر روگ
ہر خلش،
ہر بے بسی ،
ہر بے اعتنائی
ہر بے رخی،
ہر بے توجہی کو سلام
جس نے آپ کو پہلے سے بہتر انسان بنایا ہو
اور صاحبِ کن فیکون سے جا ملوایا ہو
#Anum malik👌😇

Funny joke
@  : Haha Aho Pakistani orto sy pnga leny sy gurez kro😂😝😇 Jhali Anu😆😝😇 - 
Good morning
@  : Beshak good morning Anum malik😇 - 
@broken_heart@
 

بے شک سانس کے لیے آکسیجن ضروری ہے 🦉🦉
مگر نیٹ ورک کا ہونا بھی آکسیجن سے کم نہیی۔😥
#jhali Anu😆😝😇

Funny joke
@  : Haha Aho kadi ghror ni keta.a6 Jhali Anu😂😝😇 - 
@broken_heart@
 

جسکو میری پوسٹس ھضم نہیں ھوتیں
پھکی کھائے یا مینو بلاک کر دے ایویں اپنا خون نا ساڑے😂😂😂😂
#jhali Anu😆😝😇

یہ بھی رسم دنیا ہے___مرشد___🙂🥀
دل بھر جانا ، بدل جانا ، اور پھر بچھڑ جانا__
Anum malik👌🔥💔😇
@  : یہ بھی رسم دنیا ہے___مرشد___🙂🥀 دل بھر جانا ، بدل جانا ، اور پھر بچھڑ جانا__ - 
@broken_heart@
 

میری نازک مزاجی مت پوچھئیے
کھانا کھاتی ہوں، تو تھک جاتی ہوں🙄
#Anum malik😇

@broken_heart@
 

مرد کی دوستی مرد کے ساتھ جچتی ہے 😊🖤
عورت کے ساتھ مرد صرف نکاح میں اچھا لگتا ہے😍
اسی لیے میں دوستیاں نہیـــں کرتی 🙄🙄
اور اب کچھ لووگ کہیں گے کاپی پیسٹ پوسٹ 😤
لیکن میں نہ بس یہ کہنا چاہ رہی تھی کہ مینوں کوئی بار بار مینشن نہ کرے.. بس آہی پُچھن لیے.. مجھ سے دوستی کرو گی؟؟ 😠😠
.
کیونکہ میرے ولوووووں ٹکا کے نہ وےےےےےےےے 😤💯
فاصلہ_رکھیں_میں_بلاک_بھی_کر_دیتی_ہوتی_ہوں 🙆♀️😬💪
#Anum malik😇

تیری خوشی کے ٹھکانے بہت ھوں ---- گے .
مگر ---- میری بے چینی کی وجہ بس تم ھو..❤❤
Anum malik😇
@  : تیری خوشی کے ٹھکانے بہت ھوں ---- گے . مگر ---- میری بے چینی کی وجہ بس تم - 
Funny joke
@  : Haha 1 mint ago.d3 Jhali Anu😆😝😇 - 
Funny joke
@  : Hahahaha kitny chalak hoty lrky hm masoom lrkiya bato my aa jati hain😩😝😇  - 
@broken_heart@
 

شوہر اور بیوی کی
لڑائی😂😂
شوہر: کُتی
بیوی: کُتا
بچہ مسکرا کر: تے فیر
میں ٹومی🤣😁
🤣😂😂
#jhali Anu😂😝😇

سر میں درد کا باہانہ سا بنا کہ۔۔!
ہم ٹوٹ کہ روتے ہیں تیری یاد میں اکسر۔۔! 💔
Anum malik😇
@  : سر میں درد کا باہانہ سا بنا کہ۔۔! ہم ٹوٹ کہ روتے ہیں تیری یاد میں اکسر۔۔! 💔 - 
@broken_heart@
 

غم دلوں کو نرم کرتا ھے اور غم اللہ کی طرف سے نعمت ہے کیوں کے اللہ کا نور سخت دلوں میں نہیں سماتا۔ 🤍
#Anum malik😇

@broken_heart@
 

سنو!!!☺
اتنے مضبوط بنو کہ 😍😎
پیاز کے علاوہ کوٸ نا رلا سکے😂😂😂😛😛😝😝
#jhali Anu😂😝😇

Funny joke
@  : اگر اپکی جانو 😼اپ سے ناراض ہے تو اپکو فکر مندہ یا پریشان ہونے کی ضرورت نہیں - 
@broken_heart@
 

آپ اپنےبہت سےدکھ،تکالیف اورمصیبتوں کوکسی نہ کسی طرح بھلانےکی کوشش کرتےہیں لیکن جب آپکےاپنےآپ کےمخالفین میں شامل ہوکرآپکےخلاف ہوجائیں تویہ بات بھلانےسےبھی نہیں بھلائی جاتی
🦅🦅🦅
#Anum malik😫💔😇