Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

Funny joke
@  : Haha how cute boys never mind.l6.d3 Jhali Anu😂😝😇 - 
@broken_heart@
 

کیا پوچھا!کیا نام تھا میرا
ہاے صدقے
میرے نام کی قسمیں کھانے والے"
جون ایلیا🤨
#Anum malik👏😇

@broken_heart@
 

کچھ تعلق بڑے عجیب ہوتے ہیں
دونوں بات کرنا چاہتے ہیں اک دوسرے کو سننا چاہتے ہیں لیکن پھر بھی انکو اک دوسرے کی حیا اور احترام یہ اجازت نہیں دیتا کہ وہ بغیر وجہ اک دوسرے سے رابط کریں اور جب کبھی کسی وجہ سے بات ہونے لگتی ہے تو پھر باتیں ختم نہیں ہوتی بلکہ راتیں ہی سمٹ جاتے ہیں
ایسے رشتوں کی دلکشی ناقابل بیاں ہے
#Anum malik😇

Funny joke
@  : Tello everyone sedi gal ay jwab meno v ni pta.d3 Jhali Anu😆😝😇 - 
@broken_heart@
 

ﺍﺭﮮ ___ﺁﭖ ﺻﻨﻒ____ ﻧﺎﺯﮎ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ_____ﮨﯿﮟ _______ﻣﺠﮭﮯ😌
ﭨﮭﺎﻥ___ﻟﻮﮞ ___ﺗﻮ ﺳﺎﺭﺍ ___ﻋﺎﻟﻢ ﺟﻼ ﮐﮯﺭﮐﮫ ___ﺩﻭﮞ_❤🔥
#Anum malik😇

@broken_heart@
 

روح کی اداسی میری ختم کیوں نہیں ہوتی
💔💔
ویسے میں ہنس ہنس کے
تھک جاتی ہوں😔😊
#Anum malik😇

Funny joke
@  : یہ گروپ ہنسنے مُسکرانےکےلیۓ ہے 😀😕😀 رشتہ آپ کے والدین ہی ڈھونڈیں گے😂😂😂  - 
@broken_heart@
 

کبھی کبھی انسان کو وہ رشتے بھی توڑ کر رکھ دیتے ہیں...جو اسکا سکون ہوتے ہیں..انسان کو مارنا بہت آسان ہوتا ہے..محبت کرو,وعدے کرو اور پھر یہ کہہ کر چھوڑ دو...تم مجھ سے بہتر "deserve" کرتے ہوں...وفا کا تعلق مرد یا عورت سے نہیں ہوتا بلکہ ظرف سے ہوتا ہے..
کبھی کبھار دل چاہتا ہے اتنا رو لیا جائے کہ پیچھے آنسو ہی نہ بچے..آنکھیں خشک ہو جائیں.
#Anum malik😇

@broken_heart@
 

ایک گجراتی ڈاکٹر بنا۔۔۔
پہلا آپریشن کرنے لگا آپریشن کرکے جب باہر آیا تو آسمان کی طرف منہ کرکے کہنے لگا۔۔۔
یا اللہ پہلا تحفہ بھیجا ہے قبول فرمانا۔۔۔🤣😂
😂😜🤣😂😂
#jhali Anu😨😂😝😇

@broken_heart@
 

زندگی ایسے گزر رہی ہے جیسے آباؤ اجداد نے بہت بڑی جائداد چھوڑ رکھی ہو 🙊🙄
کھاو پیو اور سوجاو
😂😂😂🙊
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

Ishqia kon kon dekh ra/re last episode achi hy moral lesson hy sb k liay😄
#Anum Malik😇

Good evening
@  : اچھا تو میں اب چلتی ہوں سفرِ آزاد پر 🔥😊 کوئی میرا پوچھے کہہ دینا إِنَّا - 
@broken_heart@
 

ﮐﮩﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﯿﺮﮮ ﭘﯿﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﮨﺮ ﺩﺭﺩ ﺳﮩﮧ ﻟﻮﮞ ﮔﺎ😒
ﭘﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﭼﻤﭩﺎ ﮔﺮﻡ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﭘﺮ ﺭﮐﮫ ﺩﯾﺎ😏😎😂✌
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

اگر امید😇سے زیادہ خوبصورت😘بیوی👱♀️مل جاۓ😍
👇
تو مرد🙎♂️کے اندر
برتن🍽️دھونے😅کی خواہش😌اپنے🤷♂️آپ آجاتی ہے😜😋🤣
#jhali Anu😂😝😇

Funny joke
@  : Tello everyone kon kon nishana bna may 1 bar bani the😫 Jhali Anu😆😝😇 - 
Funny joke
@  : Hahaha bichary.l6.d3 Jhali Anu😆😝😇 - 
ﮨﻮﺗﮯ ہیں ﻧﮧ ﺑﻌﺾ ﻏﻢ ﺍﯾﺴﮯ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺳﮑﺘﮯ۔ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﮐﺜﺮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺍﯾﮏ ﺍﺟﻨﺒﯽ ﮐﯽ ﺗﻼﺵ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯﺟﻮ ﺍﺳﮑﺎ ﻏﻢ ﺩﮐﮫ ﺳﻨﮯ ، ﻧﮧ ﻧﺼﯿﺤﺖ ﮐﺮﮮ ﻧﮧ ، ﻣﺸﻮﺭﮦ ﺩﮮ ﺑﺲ ﺳﻦ ﮐﺮ ﺍُﻥ ﮐﺎ ﻏﻢ ﮨﻠﮑﺎ ﮐﺮ ﺩﮮ....💔😢
Anum malik💔😞😇
@  : ﮨﻮﺗﮯ ہیں ﻧﮧ ﺑﻌﺾ ﻏﻢ ﺍﯾﺴﮯ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺳﮑﺘﮯ۔ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﮐﺜﺮ - 
@broken_heart@
 

کیا کہا ؟؟؟
میں اسے بھول جاؤں 😏😏😏
واہ صاحب 😒😒
مطلب کچھ بھی بھونک دیتے ھو 🤔😛
#jhali Anu😂😝😇

Funny joke
@  : بدل گے نہ تم😔 تم تھے ہی لعنتی..😂😂😂 Jhali Anu😂😝😇 - 
@broken_heart@
 

کچھ لوگ سمجھتے ہیں وہ ناراض ہو کر اپنی بات منوا لیں گے 🙄🙄🙄🙄🙄
انہیں یہ پتا ہی نہیں Anum malik اپنے اصولوں میں کتنی ڈھیٹ ہے😌😌😌
نہیں مان سکتی تو نہیں مانے گی
😒😒😒
اے سائیلنٹ میسج 😕😬🙆👀
#Anum malik😇