غالب کی التجا کیا ہے 🥰🤣
ایک مس کال بی نہی دیتا
دلِ ناداں اُسے ہویا کیا ہے 😜🤔
اب تو پیکج کرا لیا ہم نے
کاش پوچھو کہ مدعا کیا ہے 🤭😜
تیرا ریچارج میرے نمبر پر
مفت اے اگر بورا کیا ہے🤗😎
اب بھی کرتے ہیں وہ بلاک اکثر
یا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے 🤔😂
#jhali Anu😂😝😇
غیروں کو بھی کرتے ہو محبت کے اشارے
فٹے منہ تمہارے______فٹے منہ تمہارے
🖐️✋👋😂😂😂🤣
#jhali Anu😱😂😝😇
یہ پائے بھی لے لو یہ چانپیں بھی لے لو بھلے چھین لو مجھ سے رانیں بھی ساری
مگر مجھ کو لوٹا دو گوبھی کا سالن وہ آلو کا بھرتا وہ ُبھجیا پرانی
بکرا عید کے بعد لوگوں کے جذبات🤭
#jhali Anu👏😂😝😇
کون جانتا ہے_____ دل کی آنچ پر ھم نے،
آنسوؤں کو پگهلا کر____ قہقہہ بنا ڈالا.💔
#Anum malik😇
مجھے تمہاری روح سے محبت ہے😊😋
ویسے کھلے بالوں میں ایک تصویر تو سینڈ کرنا🙊😂🙌
#jhali Anu😱👏😂😝😇
طعنہ مارنا بھی ایک آرٹ ہے😊
لیکن طعنہ سن👂 کر بھی نہ سننے کی ایکٹنگ کرنے والے آرٹسٹ ہوتے ہیں😝😂🙈
🥰
Like me
#jhali Anu😂😝😇
ایک تھا راجا ایک تھی رانی 😍😍
دونوں کی۔ ماما۔ نہیں مانی ختم کہانی 🙂🖐
#jhali Anu😂😝😇
ایک نشئی سے پوچھا گیا کہ آپ آنے والی نسل کو کیا پیغام دینا چاہیں گے ؟
نشئی : “ اگر میری مانیں تو نہ آئیں !
حالات بہت خراب ہیں ! “
😂😜😋
#jhali Anu👏😂😝😇
کبھی کبھی میرا دل کرتا ہے ہائے کیا مزے ہی ہوں کہ کسی خوبصورت ہینڈسم غصہ مزاج اکڑو ٹیڑو اور مچھر والے امیرزادے کو مجھ سے محبت ہو جائے,☺️🙈اور وہ بلکل کسی فلمی سین کی طرح یکدم آئے اور شادی کر کے مجھے اپنی بی ایم ڈبلیو میں اپنی جدی پشتی حویلی میں لے جائے جہاں اس کے سارے نوکر چاکر پوری فیملی اور دادی ہو وہاں میں پانچ ہزار نخرے کروں اور خود کو کمرے میں بند کر لوں نا کوئی کام کرنا پڑے بس نخرے ہی نخرے کروں میں...اور وہ میرے ترلے پائے اور میں لڈیاں...سارے شہر کی لڑکیاں اس پہ فدا ہوں اور وہ مجھ پہ مرے😍🙈😂
ہائے میرے نکے نکے سپنے 🙈
جو پورے ہوتے نظر نہیں آ رہے🙉🙊🙊🙊
#jhali Anu😂😝😇
محبت تھی اس لیے جانے دیا 😒😎
ضد ھوتی تو ابھی برتن دھو رہا ھوتا😂😂😂
Silent msg for someone special
#jhali Anu😂😝😇
#نخرے وہ #برداشت کریں جنہیں کوئی #لالچ ہو✌😏
#ہم لوگوں کے #نخرے ان کے #منہ پر دے #مارتےہیں🤨
🔥
#Anum malik😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain