میکو برتن دھونے، کپڑے دھونے، کھانا بنانے ، صفائی کرنے سے موت پڑتی ھے کسی کو کرتا دیکھوں تو تھک جاتی ھوں🙁🙁 باقی سب کام کر لیتی ھوں😌😌😁😁 ھوں ناں میں سگھڑ😍😍 #jhali Anu😪😂😝😇
اب جبکہ چودہ اگست قریب ہے تو ایک غیرت سے خالی اول کا درجے بے ضمیر باجے والا طبقہ اٹھے گا۔۔۔ یہ جہاں بھی لڑکیوں کا جھرمٹ دیکھیں گے کانوں کے قریب جا کہ باجا بجائیں گے اگر انکی یہ کمینی حرکت پسند آ گئی تو ٹھیک ورنہ باجی ڈر گئی باجی ڈر گئی کہہ کر اگلی ٹرائی کریں گے🤨🤨 #jhali Anu😆😝😇
آج میں چھت پر بیٹھی🧘♀️ تھی پاس ہی ایک چھوٹا سا کیڑا🕷 پڑا تھا میں اسے بہت غور سے دیکھ 👀رہی تھی کیوں کہ وہ الٹا ہو گیا تھا اور اس سے سیدھا نہی ہوا جا رہا تھا وہ سیدھا ہونے کی کوشش میں ادھر ادھر اچھل کود رہا تھا میری نظر👀 بظاہر اس پر ٹکی تھی لیکن ذہنی🧠 طور پر میں کہیں اور تھی کہیں اور ہی سوچوں🤔 میں گم تھی کہ اچانک ایک چھپکلی🦎 بہت تیزی سے آئی اور اس کیڑے🕷 کو پکڑ کر اس سے بھی ذیادہ تیزی کے ساتھ واپس بھاگ گئی اور میں ایک دم اپنی سوچوں سے باہر آ گئی اور اسے دیکھتی ہی رہ گئی 😯😳 نئی مطلب اتنی سپیڈ سے بھاگنے کی کیا ضرورت تھی اسے🙄😒۔۔بھلا میں نے اس سے اس کا شکار چھین لینا تھا😒🙄😑 #jhali Anu😆😝😇
😂😁😀 بیوی : جیسی تم ڈرائیو کرتے ہو موت کا فرشتہ بھی ساتھ ساتھ سفر میں رہتا ہے...کہ آنے میں دیر نہ ہو جائے... شوہر : اور شام کو جب تم کھانا پکا رہی ہوتی ہو تو شیطان میرے ترلے کر رہا ہوتا ہے.... تینوں خدا دا واسطہ اے بسم اللہ پڑھ لئیں نہیں تے مینوں کھانا پینا اے 👋👋👋👋👋😄😄 #jhali Anu😱😂😝😇