ایک صاحب جن کی بیوی سرائیکی تھیں ان صاحب کو شوق تھا بیگم کو انگلش سکھانے کا ابتدائی طور پر دوپہر کا کھانا لنچ اور رات کا کھانا ڈنر سکھا دیا۔ آگے کیا ھوا، پڑھیے بیگم نے کھانا لگایا اور انگلش کے دل دادہ صاحب سے بولی: گِھنو مِیا صیب، ڈنر کر گِھنو۔ صاحب بولا: وئے شودی بھولی، میڈی مِٹھڑی، ایہہ ڈنر کئے نئیں لنچ اے۔ ڈوپہراں کُوں لنچ تِھیندا ہوندے۔ بیگم فوراً تصحیح کرتے ہوئے بولی: وئے نامراد جاہلا، شودا ہوسِیں تُوں، جاہل ہوسِی تیڈا پَیو، شودی ہوسِی تیڈی ما۔ مر پَوویں شالا ایہہ رات دا بچیا پیا ٹُکر ہا، میں اُوہو چا آئی آں۔ ہنڑ ڈسا ایہہ لنچ اے یا پَیو تیڈے دا ڈنر اے؟ #jhali Anu😂😝😇
میں نے ایک ادھیڑ عمر کے بس ڈرائیور سے پوچھا. آپ کتنے گھنٹے بس میں رہتے ہو..؟ ڈرائیور۔ 24 گھنٹے. میں نے حیرانگی سے پوچھا۔ وہ کیسے؟ ڈرائیور ٹھنڈی آہ بھرتے ہوۓ, 8 گھنٹے اس بس میں اور باقی 16 گھنٹے بیوی کے بس میں!🤦🏻♂️😂😂😂😂😂 #jhali Anu😂😝😇
ایک دیہاتی صبح صبح اپنی بھینس کو پانی پلا رہا تھا.... نزدیک سے ایک انگریز گزرا اس نے کہا گڈ مارننگ.... دیہاتی نے کہا... لنگھ ونج کجھ نی آکھدی.... #jhali Anu😆😝😇
آج کى دل پسند بات زندگی اپنی خوبیوں پر بسر کی جاتی ہے دوسروں کی خامیوں پر نہیں ہجوم کے ساتھ غلط راستے پر چلنے سے بہتر ہے کہ بندہ درست راستے پر"اکیلا"ہی سفر کرے. #Anum malik😇
🌿🥀 ایمان بخیــــر زنــــدگـــی 🥀🌿 🥀ہمیں پتہ بھی نہیں ہوتا کہ ہمارا "رب" کس کس مقام پر ہمیں گرنے سے پہلے تھام لیتا ہے۔ بیشک وہ بہت بڑا غفور الرحیم ہے۔ مالک کائنات آپ پر رحمت نازل فرمائے، خوشیاں آپ کا مقدر ہوں، رزق حلال کی آپ پر برسات ہو۔ سکھ، صحت اور تندرستی آپ کے گھر کے تمام افراد کو نصیب ھو۔ *آمین یا ربــــــ العالمیـــــن 🕋🕋 #Anum malik😇
🌄ﺍَﻟﺴَّﻼَﻡْ ﻋَﻠَﻴْــﻜُﻢْ صبح بخیر زندگی🌄 ’’ اے اللہ! اے انسانوں کے پالنے والے! رَبّ کے حضور ہاتھ بلند کر کے دُعا ہے کہ! اللہ تعالیٰ سب بیماروں کی بیماری دور فرما ۔ شفاء عطاء فرما، تو ہی شفا دینے والا ہے، تیری شفا کے سوا اور کوئی شفا نہیں، ایسی شفا دے جس میں مرض بالکل باقی نہ رہے‘‘ اللہ تعالی ہر بیمار کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ اور ہر بیماری سے دور رکھے۔ آمین ثمہ آمین یا رب العلمین #Anum malik😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain