Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

لائیں ہیں طوفان سے کشتی نکال کے اس ملک کو رکھنا میرے بچوں تم سمبھال کے
اور بچے
پاں🎺پاں🎺پاں🎺
#jhali Anu including in this work.l6.d3

@broken_heart@
 

مرشد ھمارے ساتھ دھاندلی کی گئی
مرشد ھم سے باجا چھین لیا گیا ..😭😭😭
#jhali Anu💔🎺😞😇

Funny joke
@  : Haha meny to 1 bar v mask ni lgaya Jhali Anu😆😝😇 - 
Funny joke
@  : میں سوئی ہوئی سی بےویلے ٹیم 😌 ہنڑی کج دیر پہلیاں چھوٹے کزن نے باجا بجایا اور - 
@broken_heart@
 

میں سوئی ہوئی سی بےویلے ٹیم 😌 ہنڑی کج دیر پہلیاں چھوٹے کزن نے باجا بجایا اور نیند ٹٹ گئی اکھاں کھول کے میں سب تو پہلیاں پلاننگ کیتی اپنے جہیز دے لیئے کل ای یہ والا باجا خریدتی ہوں تمہیں جگانے کیلئے کام آئے گا - کن دے کول لے جاکے پوم پوم کراں گی اور فیر میں اگے اگے تے تو پچھے پچھے
🙊🙆😂😂😂
#jhali Anu🎺😂😝😇

@broken_heart@
 

جو لوگ باقائدگی سے میری پوسٹ پر آتے ہیں ان کے لۓ دل سے دعا ہے کہ انکو سڑک سے گرے ہوۓ پیسے ملیں 🤲
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

پاکستان🇵🇰 کے 73سال پورے ہونے کو ہیں، اللّٰهﷻ سے دعا ہے پاکستان رہتی دنیا تک سلامت رہے
ALLAH is jumma mobarik k sadqy kashmerio ko v azadi dy
آمین یارب العالمین ❤️
#Anum malik😇

Jumma mubarak
@  : SubhanALLAH jumma mobarik duaon may yad rkhna sb Anum malik😇 - 
@broken_heart@
 

Owsm view tha pory 30 mint tk🎆🎆🎆😍
.
.
.
.
.
.
Wao to much fun with hooting.a6
#jhali Anu🎆🎊🎉😇

@broken_heart@
 

💣🎆🎊🎉🎇🎆zbr10 welcome kia hy 14 august ko hmari colony may
.
.
.
.
.
.
Itni zor dar awaz ptakho ny to mujhy nend sy jga dia🎆🎊🎉🎇
#Anum malik🎆🎆😇

@broken_heart@
 

💣🎆🎊🎉🎇🎆zbr10 welcome kia hy 15 august ko hmari colony may
.
.
.
.
.
.
Itni zor dar awaz ptakho ny to mujhy nend sy jga dia🎆🎊🎉🎇
#Anum malik🎆🎆😇

Good night
@  : افواہ تھی کہ میری طبیعت خراب ہے لوگوں نے پوچھ پوچھ کے بیمار کردیا دو گز - 
@broken_heart@
 

دشمنوں کی بھیڑ میں راستہ بنا کر چلتی ہوں
پاک سر زمیں کی شیرنی ہوں سر اُٹھا کر چلتی ہوں 🇵🇰
Pakistan 🇵🇰 zindabaad 🇵🇰
#Anum malik😇

@broken_heart@
 

عرض کیا ہے
کبھی لِپ اسٹک ﻟﮕﺎ ﻟﯿﺘﯽ ﮨﻮﮞ'ﮐﺒﮭﯽ بلش آن سے رخسار چمکا لیتی ہوں،
اور انہی چکروں میں خود کو ' ﺍﭘﻨﯽ ﮨﯽ ﻧﻈﺮ ﻟﮕﻮﺍ ﻟﯿﺘﯽ ﮨﻮﮞ✨🙈😒
#jhali Anu🙈😂😝😇

Funny joke
@  : سارا سال سوئی ہوئی قوم کل نعرے مارے گی 😁😁 ہم زندہ قوم ہیں 😁😂😂😂 Slam pak - 
@broken_heart@
 

سارے لوگ اپنی چاند سی محبوبہ کو آزادی کی مبارک ہی دے رہے ہیں یا کوئی میری طرح چاند تاروں بھری رات کو بھی تک رہا ہے
😃😃😃
#jhali Anu cealing fan tk re.a6

@broken_heart@
 

Sb apny janu,manu ko advance may independence day wish kr ry
.
.
.
.
.
.
Khair sano ke💔😂😝😇
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

یہی سب انکی خوشی ہے ..
چھوٹی سے دنیا ہے ...
ہمارے تلخ رویوں سے وہ اور کچھ سمجھیں یا نہ سمجھیں ...
یہ ضرور سمجھ جاتے ہیں کہ اب وقت انکا نہیں رہا ...
وہ اپنے ہی خول میں قید ہونے لگتے ہیں ...
اور بلآخر رنگ برنگی ذہنی اور جسمانی بیماریوں کا شکار ہونے لگتے ہیں ...
اس لئے صاحب ...
اگر ماں باپ کو خوش رکھنا ہے ..
تو ان کے سامنے زیادہ *"سیانے"* نہ بنیں ...
*"بچے"* بن کے رہیں ..
تا کہ آپ خود بھی *"بچے"* رہیں ..
Ghusa control kia kro maa baap ke bato py ghusa na hoa kro may boht gndi mummy k samny may v ghusa krte or phir wo hns k chup hojati hain💔😞
#Anum malik gndi bchi😡💔😞😇

@broken_heart@
 

وہ احساس جس سی ہم یہ محسوس کر سکیں ...
کہ ہمارے ماں باپ اب بالکل بچے بن گئے ہیں۔..
وہ عمر کے ساتھ ساتھ بے شمار ذہنی گنجلکوں سی آزاد ہوتے جا رہے ہیں ...
چھوٹی سے خوشی ...
تھوڑا سا پیار...
ہلکی سی مسکراہٹ ...
انہیں نہال کرنے کے لئے کافی ہوتی ہے ...
انہیں *"اختیار"* سے محروم نہ کرو صاحب ....
*"سننے"* کا اختیار ...
*"کہنے"* کا اختیار ...
*"ڈانٹنے"* کا اختیار ...
*"پیار"* کرنے کا اختیار ...
یہی سب انکی خوشی ہے ..
چھوٹی سے دنیا ہے ...
ہمارے تلخ رویوں سے وہ اور کچھ سمجھیں یا نہ سمجھیں ...
یہ ضرور سمجھ جاتے ہیں کہ اب وقت انکا نہیں رہا ...
Continue

@broken_heart@
 

جانتے ہو صاحب...
ہم اپنے ماں باپ پر سب سے بڑا ظلم کیا کرتے ہیں...؟
ہم ان کے سامنے *"بڑے"* بن جاتے ہیں ...
*"سیانے"* ہو جاتے ہیں ...
اپنے تحت بڑے *"پارسا نیک اور پرہیزگار"* بن جاتے ہیں ...
وہی ماں باپ جنہوں نی ہمیں سبق پڑھایا ہوتا ہے ۔.
انہیں *"سبق"* پڑھانے لگتے ہیں ...
ابا جی یہ نہ کرو یہ غلط ہے ۔.
اماں جی یہ آپ نے کیا کیا...؟
آپ کو نہیں پتا ایسے نہیں کرتے ...
ابا جی آپ یہاں کیوں گیے...؟
اماں جی پھر گڑبڑ کر دی آپ نے ..
سارے کام خراب کر دیتی ہیں آپ ..
اب کیسے سمجھاؤں, آپ کو ...؟
جانتے ہو صاحب ...
ہمارا یہ *"بڑا پن یا سیانا پن"* ہمارے اندر کے *"احساس"* کو مار دیتا ہے ...
Continue