Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

پسندیدہ شخص کی کمی
پوری دنیا کے لوگ بھی 🖤
مل کر پوری نہیں کر سکتے💔
Anum malik😇
@  : پسندیدہ شخص کی کمی پوری دنیا کے لوگ بھی 🖤 مل کر پوری نہیں کر سکتے💔 Anum - 
Funny joke
@  : Haha aisy to lrky krty hain.l6.d3 Jhali Anu😂😝😇 - 
@broken_heart@
 

نہیں ہے رابطہ لیکن وہ صدقہ دیتا ہے...
اسے پتہ ہے کہ مبھے احساس کی بیماری ہے..
میں اکثر بیمار رہتی ہوں❤🔥
#Anum malik😇

Funny joke
@  : Haha so sad Jhali Anu😂😝😇 - 
@broken_heart@
 

ایک ٹھرکی کے سامنے لڑکی کا ایکسیڈنٹ ہوا
ٹھرکی:😛
نائس ایکسیڈنٹ ڈیئر، بیوٹی فل موت🙊
واؤ امیزنگ ہڈی ٹوٹی😱 گریٹ حادثہ🤣🤣
😳🙊
#jhali Anu😨😂😝😇

Funny joke
@  : Haha chnga krdia ny.l6.d3 Jhali Anu😂😝😇 - 
Funny joke
@  : کاش__¡¡ سورج کی بھی کوئی بیوی ہوتی😋 تو اسے تھوڑا کنٹرول میں رکھتی 😒🙈  - 
Funny joke
@  : Haha hy thrki.l6.d3 Jhali Anu😂😝😇 - 
Funny joke
@  : گوڈے گٹے مارننگ 😜 میرے پیارے بھائیو اور لڑکیوں 😁😜🙈 Jhali Anu ke piyari - 
پھر اس کے بعد کچھ نہیں کھویا میں نے🙂
وہ میری زندگی کا آخری خسارہ تھا،،،،
Anum malik💔😞😇
@  : پھر اس کے بعد کچھ نہیں کھویا میں نے🙂 وہ میری زندگی کا آخری خسارہ تھا،،،،  - 
@broken_heart@
 

توبہ اتنی گرمی ہے🤒🤒🤒
ہفتے میں ایک دفعہ نہا ناں لوں تو سکون نئیں آتا😁😁🙉😂
Haha ye hota lrko ka hal acha sorry.l6.d3
#jhali Anu🙏😂😝😇

تیری خوشی کے ٹھکانے بہت ھوں ---- گے .
مگر ---- میری بے چینی کی وجہ بس تم ھو..❤❤
Anum malik😇
@  : تیری خوشی کے ٹھکانے بہت ھوں ---- گے . مگر ---- میری بے چینی کی وجہ بس تم - 
@broken_heart@
 

وه لڑکے بھى لڑکیوں سے اُن کے دل میں جگہ مانگ رہے ھوتے ہیں
جنہیں بس🚌🚌🚌 کا کنڈیکٹر بھى کہتا ھے اندر جگہ نہیں ھے پیچھے لمک جا. 😁😜🤭
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

#انگریز_اور_پنجابی
انگریز اعلان کر رہا تھا اور پنجابی اس کا ترجمہ کرتا جا رہا تھا:
O People
اوئے بے غیرتو
Listen Carefuly
کان وان کھول کے سن لیو
If You Interfere In Government Affairs
جے کسے نے حکومت نال بے غیرتی کیتی
He Will Be Punishd Hard
اودے نال کتے والی کیتی جاوے گی
Thats All
دفع ہو جا😜
#jhali Anu😂😝😇

Subha bakhair
@  : Beshak suba bakhair Anum malik😇 - 
Good night
@  : زندگی تب سے بہت آسان ہوگئی ہے جب میں نے سمجھ لیا کہ لوگ لوگ ہوتے ہیں لوگوں - 
@broken_heart@
 

اے زندگی ختم کر اب یہ آتی جاتی سانسوں کے سلسلے
میں تھک سی گئی ہوں خود کو زندہ سمجھتے سمجھتے
💔😊💔
#Anum malik🎺😝😇

میں قہقہ لگا کر غموں کی
تو ہیں کرنے والی لڑکی ہوں 🔥🖤
Anum malik😇
@  : میں قہقہ لگا کر غموں کی تو ہیں کرنے والی لڑکی ہوں 🔥🖤 Anum malik😇 - 
@broken_heart@
 

میں قہقہ لگا کر غموں کی
تو ہیں کرنے والی لڑکی ہوں 🔥🖤
#Anum malik🎺😆😝😇

@broken_heart@
 

وہ بھی کیا دن ہوں گے۔۔۔😌❤
جب وہ چائے بنا رہے ہوں گے ۔۔اور میں انہیں ڈانٹوں گی۔۔۔۔🙈👀
آپ کیوں چائے بنا رہے ہیں ۔۔۔اگر آپ کا ہاتھ جل گیا 😒
تو برتن کون دھوئے گا۔۔۔؟؟😋😉🥰😁😁😁
#jhali Anu🎺😂😝😇