Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

ہر ماں👩👦 کی خواہش ہوتی ہے💗
کہ میری👱♀️ بہو چاند جس ہو👸
۔
۔
۔
۔
۔
اپنا بیٹا👱♂️ بےشک پکوڑے جیسا ہو🥴
🤣🤣🤣🤣
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

"جب ہم بڑے ہو جاتے ہیں تو پنسل کی جگہ پین اس لیے دیا جاتا ہے تاکہ ہم سمجھ جائیں کے اب ہماری غلطیاں مٹانا آسان نہیں "🖤🥀
#Anum malik🔥😇

Funny joke
@  : سانوں ساڑن واسطے توں جہڑے گل دے ہار بنائی پھرنا ای 😋😋 اسی انج دے نوکر وی نئ - 
@broken_heart@
 

ایک دکھی شوھر کی داستان:
میں نے دوسری شادی اسلئے کی ایک مارے گی تو دوسری چھڑوائے گی۔
پر اب ایک پکرتی ھے دوسری مارتی ہے😅😅😅
#jhali Anu.b1.l6.d3

@broken_heart@
 

انتہائی دلچسپ"
لفظ "جناب" کی حقیقت:
لفظ "جناب" کسی زمانے میں گالی ہوتی تھی اس کی مثال کچھ یوں دی گئی
ایک جگہ پر کچھ انگریزی خواں لوگ تھے وہ دینی طلبہ کو بہت تنگ کرتے تھے اور عربی مدارس کے طلباء کو قربانی کا مینڈھا کہتے۔ غرض کبھی کچھ کبھی کچھ۔
ایک دن سب طلبہ نے طے کیا کہ انگریزی خواں لوگوں کیلئے کوئی ایسا لفظ بنائیں جس میں ان کی ساری صفات آ جائیں۔ غور کیا گیا تو چار باتیں مشترک تھیں۔۔
پہلی یہ لوگ بڑے جاھل تھے،
دوسری یہ نالائق تھے،
تیسری احمق تھے،
اور
چوتھی بیوقوف تھے۔
اس کے بعد طے پایا کہ چاروں صفات کے پہلے حرف کو لے کر ایک لفظ بنایا جائے اور پھر۔۔۔
جاھل سے ج لیا،
نالائق سے ن ،
احمق سے ا ،
اور
بیوقوف سے *ب*۔
لفظ بن گیا "جناب"
اس کے بعد طلبہ نے ھر انگریزی خواں کو جناب کہنا شروع کر دیا۔
یہ لفظ ایسا مشہور ہوا کہ آج کسی کو پتا

جس انسان کو ماں باپ کی عزت کی فکرہو
وہ محبت توکیابادشاہت بھی ٹھکرادیتا ہے۔
🍂💕
Anum malik🔥😇
@  : جس انسان کو ماں باپ کی عزت کی فکرہو وہ محبت توکیابادشاہت بھی ٹھکرادیتا ہے۔  - 
@broken_heart@
 

جس انسان کو ماں باپ کی عزت کی فکرہو
وہ محبت توکیابادشاہت بھی ٹھکرادیتا ہے۔
🍂💕
#Anum malik🔥🙏😇

وہ مان جاتا ہے۔۔!
یہ اس کی سب سے خوبصورت صفت ہے۔۔ہم مجبور ہو کر اس کی نہیں مانتے، وہ بااختیار ہو کر ہم سے مان جاتا ہے!
جب ہم گمراہیوں اور غفلتوں کے ٹوکرے اٹھا کر اس کے در پر جاتے ہیں، وہ دھتکار نہیں دیتا، پھٹکار نہیں دیتا۔۔ پچھلی توبہ یاد نہیں دلاتا۔۔ گناہوں کا حجم نہیں بتاتا۔۔ رد نہیں کرتا، اٹھا نہیں دیتا، بھگا نہیں دیتا۔۔۔
دل میں اترتا ہے، نیتوں کو پڑھ لیتا ہے، ندامت کو دیکھ لیتا ہے بندگی کو بھانپ لیتا ہے۔۔!
خوش ہوجاتا ہے، احسان کرتا ہے، معاف کردیتا ہے۔۔!!
Anum malik😇
@  : وہ مان جاتا ہے۔۔! یہ اس کی سب سے خوبصورت صفت ہے۔۔ہم مجبور ہو کر اس کی نہیں - 
Funny joke
@  : Kurta pjama kala kala kala kala kala May v kala ty tusi v kaly hehe jhali - 
Funny joke
@  : Hy hahaha how cute choto sharukh khan.d3 Jhali Anu😂😝😇 - 
بڑا_مان_اے___تنوں_غیراں_تے۔۔۔❣

حوصلہ_رکھ___تنوں_یاد_آساں۔۔۔❣
Anum malik😇
@  : بڑا_مان_اے___تنوں_غیراں_تے۔۔۔❣ حوصلہ_رکھ___تنوں_یاد_آساں۔۔۔❣ Anum malik😇 - 
Funny joke
@  : بے قدرہ کیوں سانو رول گیوں وے ۔۔۔۔ تو قدر نا جانی او دل بھر جانیا ۔۔۔۔😞😞😔  - 
@broken_heart@
 

"تمہیں اِن بھوری آنکھوں کے افسانے پڑھنے کی خواہش ہے جو خوابوں کے ستارے نوچے جانے کی وجہ سے زخمی ہو چکی ہیں مگر میں تمہیں اپنی آنکھوں کی کہکشاؤں کے پیچھے چھپی کرب زدہ افسانوی دنیا تک رسائی نہیں دونگی
مجھے اپنے کرب کو اپنی ذات تک محدود رکھنے کی عادت ہے
میں تمہیں اپنی لایعنی باتوں اور بے ساختہ ہنسی سے ہمیشہ خوش گمان رکھوں گی"
اور اسکی یہ بات پڑھ کر میری الجھن ختم ہو گئی مگر اس نے مجھے اتنا عرصہ خوش گمان رکھا اور میں رہا آگہی کا یہ دکھ میرے وجود میں گہری اداسی چھوڑ گیا...
#Anum malik💔😇

@broken_heart@
 

پھر وہ بنا کچھ کہے مجھے الجھا کھڑا چھوڑ کر تیز تیز قدم اٹھاتی مجھ سے دور چلی گئی پھر گنتی کرتا وہ من چلا بھی میری ہنسی اڑا کر وہاں سے چلا گیا اسکے بعد میں نے اسے کبھی یہ چیلنج نہیں کیا تھا کیونکہ میں اسکی آنکھوں میں آنسو نہیں دیکھ سکتا تھا اور میں نے اسکی بلاوجہ کی ہنسی سے چڑنا بھی چھوڑ دیا تھا اور پھر وہ بھی کبھی میرے سامنے روئی نہیں تھی سب کچھ نارمل تھا جب کئی سال بعد ایک دن اچانک اسکا فون استعمال کرتے ہوئے میں نے نوٹ پیڈ کھول لیا جہاں بہت ساری ادھوری تحریریں پڑی تھیں وہ شاید اسکے احساسات تھے جنھیں وہ کبھی مجھ سے نہیں کہتی تھی میں ایک ایک کر کے انہیں کھول کر پڑھتا گیا انہی میں سے ایک نوٹ یہ بھی تھا
"تمہیں اِن بھوری آنکھوں کے افسانے پڑھنے کی خواہش ہے جو خوابوں کے ستارے نوچے جانے کی وجہ سے زخمی ہو چکی ہیں مگر میں
Continue

@broken_heart@
 

ایک سڑک کے درمیان میں بہت سارے لوگ کھڑے ہوتے ہیں قریب سے ایک لڑکے کا گزر ہوتا ہے تو وہ اس مجمعے کو دیکھ کر متجسس ہو جاتا ہے اور رش میں جگہ بنا کر آگے جانے کی کوشش کرنے لگتا ہے مگر اسے کوئی رستہ نہیں دیتا۔۔۔۔۔۔
یہ اسکا پسندیدہ لطیفہ تھا جو وہ ہر بار سنتے ہوئے نئے سرے سے لطف اندوز ہوتی تھی مگر اب وہ نہیں سن رہی تھی پچاسواں سکینڈ شروع ہوتے ہی اسکی شفاف آنکھیں پانی سے بھر گئیں پھر پلکوں کی جھالریں آپس میں ملیں اور وہ بوندیں بہہ کر دھوپ کی تمازت سے گلابی پڑتے اسکے گالوں کو بھگو گئیں
میں آتی ہوں
یکدم اسکا ٹرانس ٹوٹا اور وہ چہرہ صاف کرتے ہوئے مڑ گئی وہ چیلنج جیت چکی تھی مگر نجانے کیوں وہ میرے ہارنے پر مجھے چڑانے کیلئے نہیں رکی
رکو تم کہاں جا رہی ہو
میں بے چین ہو کر اسکے پیچھے لپکا
کچھ دیر تنہا رہنا چاہتی ہوں
Continue

@broken_heart@
 

پسِ منظر میں کوئی من چلا ہمارے اس ایک منٹ والے چیلنج سے محظوظ ہوتا ہوا باآواز بلند گنتی گننے لگا تھا
پہلے دس سکینڈز گزرنے تک اسکا چہرہ سپاٹ ہو چکا تھا اور میں ہارنے کے ڈر سے عجیب و غریب شکلیں بنا کر اسے ہنسانے کی کوشش کرنے لگا مگر اگلے دس سکینڈز میں وہ کہیں کھو چکی تھی میرا خوف مزید بڑھ گیا اور میں اسکے چہرے کے سامنے ہاتھ لہرا کر اسے اپنی جانب متوجہ کرنے کی کوشش کرنے لگا
اچھا سنو میں تمہیں ایک لطیفہ سناوں؟؟
میں یہ چیلنج ہر قیمت پہ جیتنا چاہتا تھا عموماً جب میں اسے لطیفہ سنانے کا کہتا تھا تو وہ سننے سے پہلے ہی پاگلوں کی طرح ہنسنا شروع کر دیتی تھی مگر اس وقت وہ سوچوں کے سمندر میں ایسا غرق ہوئی کھڑی تھی کہ شاید میری بات بھی نہیں سن رہی تھی
چھتیس
سینتیس
اڑتیس
انتالیس
چالیس
گنتی کرتے من چلے کی آواز اب پرجوش سی ہوتی جا رہی تھی
Continu

@broken_heart@
 

وہ بہت ہنستی تھی اور میں کبھی کبھار اسکی اس عادت سے چڑ جاتا تھا
کتنا ہنستی ہو تم وہ بھی بغیر کسی وجہ کے میں تمہیں چیلنج کر رہا ہوں کہ تم ایک منٹ تک مجھے اپنی کھی کھی روک کر دکھا دو
میں دونوں ہاتھ باندھے مصنوعی غصے سے اسے گھور رہا تھا
سوچ لو اگر میں نہیں ہنسی تو رو دوں گی
اس نے اپنی ہنسی پہ قابو پاتے ہوئے بمشکل اپنی بات مکمل کی
نہیں رو گی مجھے پتا ہے تم سے اپنی ہنسی کنٹرول ہی نہیں ہو گی
میں نے تنک کر اپنی ناک سے مکھی اڑائی
چیلنج منظور ہے مسٹر۔۔۔
وہ میرے بلکل سامنے کھڑی ہو کر میری آنکھوں میں دیکھنے لگی
ٹھیک ہے یور ٹائم سٹارٹس ناؤ۔۔۔
میں نے ایک نظر اپنی کلائی پہ بندھی گھڑی کو دیکھا اور پھر اسکے چہرے کو بغور دیکھنے لگا
ایک
دو
تین
چار
پانچ
Continue

زندہ لاشوں کی تدفین کا انتظام نہیں ہوتا
گھسیٹنی پڑتی ہیں اذیتیں بھی سانسوں کے ساتھ ساتھ___💔😔
Anum malik😇
@  : زندہ لاشوں کی تدفین کا انتظام نہیں ہوتا گھسیٹنی پڑتی ہیں اذیتیں بھی سانسوں - 
@broken_heart@
 

میں ہنستی ہوں تو وہ بھی خوش ہوتا ہے, 🌚
تزکرا آئینے کا کر رہی ہوں انسانوں کا نہیں.👥🥀
#Anum malik💔😞😇

@broken_heart@
 

تسی روجھ گئے اوچیاں ہستیاں وچ...👉😒
ساڈی ذات جناب نوں بھل گئی اے.؟؟😔
Rovi na j yad meri i vy khush rahi akha na bhr ai vy💔😢
#Anum malik💔😭😇