Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

Hy everyone!
1 bat to btao sb agr 2 cells may 1 he id open ho insta,fb ke aik sy data dlt kry to dosry sy khud he dlt hojata k ni?😕
#Anum malik😇

@broken_heart@
 

اللّٰه ﷻ پر بھروسہ رکھیں!!
آپ کے آنسوؤں، سے بھیگی ہوئی، کوئی بھی رات،
اور تکلیف، میں گزرا ہوا کوئی بھی دن، کبھی رائیگاں نہیں جاتا،
کیونکہ،
زندگی کا ہر آسان،
اور تکلیف دہ لمحہ،
اللّٰہ تعالی ،
کے کسی عظیم منصوبے، کا حصہ ہوتا ہے،
جو کبھی تو، جلدی سمجھ
میں آ جاتا ہے،
اور کبھی، انتظار کرنا پڑتا ہے،
#Anum malik👌😇

@broken_heart@
 

جب تم سے کوئی گناہ ہو جائے تو استغفار کر لو ۔ صدق دل سے اللہ
سے معافی مانٹ لو ۔ یہ نا سوچو کہ اللہ معاف نہیں کرے گا ۔ اگر تم
ہر بار صدق دل سے توبہ
سے دن میں ستر بار گاہ ہو جائے اور تم میر
کر لو تو اللہ تمہیں دن میں ستر بار معاف کر دے گا ۔ اس کی رحمت تم
کو معاف کر کے کم نہیں ہوتی ۔ اللہ سے کسی حال میں نا امید نہ ہو ،
وہ بہت بخشش والا بڑا مہربان ہے ۔🌸♥️
JUMMAH MUBARAK
#Anum malik😇

گھر والے آپ کی قبر کو باہر سے ماربل لگا کر خوبصورت کردیں گے
لیکن قبر کی اندر کی خوبصورتی کے لیے آپ کو خود محنت کرنی پڑے گی
Anum malik😇
@  : گھر والے آپ کی قبر کو باہر سے ماربل لگا کر خوبصورت کردیں گے لیکن قبر کی - 
@broken_heart@
 

جب کوئی عورت یہ کہے ک دنیا کے سارے مرد ایک جیسے ہیں.تو اس کا یہ ہرگز مطلب نہیں ہوتا کہ وہ سارے مردوں کو ازما چکی ہے.بلکہ اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ جسے ازمایا وہ ہی اس کی ساری دنیا تھا
#Anum malik😇

@broken_heart@
 

مجھے رتی 👌 بھر بھی فرق 👉 نہیں پڑتا🙅🙌
کہ لوگ میرے بارے میں 😎 کیا سوچیں گے😮😏
میری لاٸف💫 میری مرضی😏 سے چلتی ہے💯✔
لوگوں😋 کی سوچ 😏سے نہیںی...
#Anum malik😇

@broken_heart@
 

شادی کے تھوڑے دنوں بعد لڑکی نے ماں کو فون کیا...🙊. آج میری ان سے بہت ذیادہ لڑائی ہوئ ہے...🙄. ماں کوئی بات نہیں شادی کے بعد لڑائی جھگڑے ہوتے ہی رہتے ہیں...🤔.🙈. لڑکی وہ تو ٹھیک ہے لیکن اب اس لاش کا کیا کروں... 😂😂😂😂
#jhali Anu😱😂😝😇

@broken_heart@
 

ایتھے کنوں مان وفاواں دا
ایتھے کنوں ناز اداواں دا
اسی پیلے پتے درختاں دے
سانوں رہندا خوف ہواواں دا🍂🍁🌾
#Anum malik😇

مرشد ہنس تو رہے ہیں دنیا کے روبرو لیکن....

اک اداسی ہے جو حلق تک بھری ہوئی ہے 
🥀❤️
Anum malik💔😞😇
@  : مرشد ہنس تو رہے ہیں دنیا کے روبرو لیکن.... اک اداسی ہے جو حلق تک بھری - 
@broken_heart@
 

ممکن ھے کبھی ان باتوں پر ہنسا جائے جن پر آج ہم روتے ہیں___دنیا کتنی تیزی سے بدل رہی___ترجیحات بدل رہی ہیں___پہلے سا کچھ نہیں رہا__انسان دوسرے سیاروں پر زندگی کی تلاش کر رہا ہے____جبکہ خود زمین پر زندگی تنگ ہو رہی ہے____کھوج ختم نہیں ہوتی ہے____تلاش جاری رہتی ہے____زندگی کی تلاش میں انسان اکیلا ہو رہا ہے_ہمارے اندر جھانکنے سے پتا چلتا ہے ہم کس قدر اکیلے ہیں_____اور ہم سب کس قدر اداس ہیں.
#Anum malik💔😞😇

@broken_heart@
 

میں انتہائی انا پرست ہوں جناب میں نے تو کبھی
بات کی پہل اپنے من پسند شخص سے بھی نہیں کی🙂
#Anum malik😇

Funny joke
@  : میں ہڈحرام بلکل بھی نہیں ہوں بس جب تک۔۔ میں کام کرنے کے لیے اٹھتی ہوں گھر - 
@broken_heart@
 

میں ہڈحرام بلکل بھی نہیں ہوں
بس جب تک۔۔
میں کام کرنے کے لیے اٹھتی ہوں
گھر والے وہ کام خود کر دیتے ہیں😂😝🙊
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

جو آپ سے تنگ ہو
اُسے چھوڑ دیا کریں
اُسے خود کو چھوڑ جانے کی زحمت بھی نہ دیں ،
بوجھ بننے سے یاد بن جانا بہتر ہے 💯♥️
#Anum Malik 😇

@broken_heart@
 

لڑکے لڑکی پٹانے کے بیس منٹ بعد:
سنو! اپنا خیال رکھا کرو
میں مانتا ہوں یہ زندگی آپکی پر آپ جان تو صرف میری ہیں
😂🤣😂🤣🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂😘
#jhali Anu😂😝😇

Funny joke
@  : جب نئی نئی سیٹنگ ہوتی ہے تو لگتا ہے اگلے ہفتے ہی شادی ہو جائے گی 😍😍 خیر - 
@broken_heart@
 

امی: تجھے بھی تیری اولاد ایسے ہی ستاۓ گی 😒😝
میں: مطلب آپ نے بھی نانی کو اتنا ہی پریشان کیا تھا
😜😂😂😂😂😂😝🙈🙊
#jhali Anu🙊🙈😂😝😇

@broken_heart@
 

اتنی شدید گرمی حبس کے باوجود باورچی خانے میں بغیر پنکھے کے اگ پر لزیز مزے مزے کے پکوان بنا کر کھلانے والی ماؤں بہنوں کو سلام 🤲🏻
#Anum Malik 🤗😇

@broken_heart@
 

ہمارا تو کوٸی جانو بھی نہیں جو ہمیں پوچھے ............
میرے شونو پیاس تو نہیں لگی .......
ہاۓگرمی..😂😂
#jhali Anu🙊😂😝😇

Funny joke
@  : 😄😄😄Tello everyone😄😄😄 Jhali Anu 😄😝😇 -