میں ایسی ہی ہوں... اک پل میں آسمانوں کی سیر کروانے والی اور دوسرے ہی پل پیروں سے زمین کھینچ لینے والی کبھی پرواہ اتنی کہ راہ میں اک کنکر بھی نہ چبھنے دینا اور کبھی لاپرواہی اتنی کہ تپتی دھوپ میں تنہا چھوڑ جانا مجھ سے محبت کرنا آسان نہیں ہے میرا مزاج دھوپ چھاؤں جیسا ہے . #Anum Malik 😇
مُرشد فرماتے ہیں زندگی بڑے حوصلے کا کھیل ہے جسے ہمت کے بنا کھیلا نہیں جا سکتا..... چھوٹی چھوٹی باتوں پہ مینڈک کی طرح اچھلنے والوں کی عقل بھی مینڈک جتنی ہی ہوتی ہے....... #Anum Malik 😇