Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

جو ہمارا کرش ہوتا ہے 😏🙄
اسکے پاس پہلے سے کافی رش ہوتا ہے😂😒😑🤦
#jhali Anu missing crush🙊🙈😂😝😇

@broken_heart@
 

دل کو کہاں قبول رواجوں کے فیصلے
دل تو موت کے قبیلے کا ایک گناہگار فرد ہے💖😥
دل مرحوم 💔
*ﺍِﻧًّﺎﻟﻠﻪ ﻭَﺍِﻧَّﺎ ﺍﻟﯿﮧ ﺭَﺍﺟِﻌُﻮﻥ*💔
#Anum Malik 😇

@broken_heart@
 

_____ ﺁﺑﺎﺩ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ"
"ﺍﭘﻨﯽ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ
ﺑﭽﮭﮍ ﮔﺌﮯ ﮨﻢ ﺳﮯ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ"
"ﮨﻤﯿﮟ ﺍﭘﻨﺎ ﮐﮩﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ
💔💔💔
#Anum Malik 😇

@broken_heart@
 

مٹ گیا تجھے پانے کا جنون😑
ایتھوں دفعہ ہو جا ہن😤😂🙄🤣🧐
#jhali Anu🙊😂😝😇

@broken_heart@
 

کن لفظوں میں بیاں کروں اپنے درد کو💔
( اے زندگی)
....سننے والے تو بہت ہیں سمجھنے والا کوںُی نہیں......💔
#Anum Malik 😇

@broken_heart@
 

" لوگ وہ ہیں جو تمھاری ذرا سی بات پر تمھیں چھوڑ دیتے ہیں مگر اللہ وہ ہے جو تمھاری ذرا سی نیکی پر بھی تھام لیتا ہے.❤
#Anum Malik 😇

@broken_heart@
 

اسے یہ شکوہ کہ میں اسے جان نہ سکی اور
مجھے یہ مان کہ میں جانتی فقط اسی کو تھی
#Anum Malik 😇

@broken_heart@
 

ارے ہم تو چاہتے ہیں -----لوگ ہم سے نفرت کریں".
محبت بھی کون سا-----لوگ سچی کرتے ہیں "❤
#Anum Malik 😇

@broken_heart@
 

#حسرتیں کچھ ا و ر ہے۔۔۔۔🌷🙂
وقت کی #التجا کچھ اور ہے!!😮
کون جی سکا ہے #زندگی کو اپنی مرضی سے
#دل ⁦❤️⁩ چاہتا کچھ اور ہے ہوتا کچھ اور ہے
#Anum Malik 😇

بظاھر تو بڑی رنگیں ھے __آنکھ کی دُنیا

ویرانی اندر کی، ایک قلب جانے، ایک ربّ جانے
Anum Malik 😇
@  : بظاھر تو بڑی رنگیں ھے __آنکھ کی دُنیا ویرانی اندر کی، ایک قلب جانے، ایک - 
@broken_heart@
 

دنیا میں ہر کوئی آپکی فکر کرنا چھوڑ سکتا ہے
سواے
آپ کے والدین کے😍🥰😥
#Anum Malik 😇

@broken_heart@
 

لیکن یہ دنیا آپ کو تب تک محبت یا عزت نہیں دیتی جب تک آپ اسی قاتلانہ سوچوں سے قتل نہیں ہوجاتے۔۔۔۔۔تب ایک دم سے محبتیں پھوٹ پڑتی ہیں ۔۔ ہر کوئی ہمدردی دکھاتا ہے۔۔۔
بقول شاعر :"حال نہ پوچھا جیتے جی
عرس کریں گے مرنے پر! "
تو براہ مہربانی دکھیاروں کی دل جوئی کی کوشش کریں جہاں تک ممکن ہو۔ انہیں بتائیں کہ مسائل سے ملکر نمٹ لیں گے ۔ تھپکی دیں کہ تم اس پریشانی سے ضرور نکل آؤ گے۔ یقین جانیں صرف آپ کا یوں محبت دینا ہی اگلے کا حوصلہ بڑھا دیتا ہے!
سننے والے کان بنیں کہ بولنے والے تو ویسے ہی بہت ہیں،! اپنا اور اپنے پیاروں کا دھیان رکھیں کہیں کوئی خود سے لڑتے لڑتے ہار نہ جائے!درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
#Anum Malik 😇

@broken_heart@
 

لوگ اس لیے بھی ڈپریشن میں چلے جاتے ہیں کہ بہت بار ان کے بہت عزیز ساتھی بھی ان کی بات نہیں سن رہے ہوتے یا پھر ان کو یہ احساس دلایا جاتا ہے کہ اگر تم کسی انسان سے اپنے مسائل بیان کرنے لگو گے تو تم کمزور ہو۔۔۔۔اگلا انسان خوف اور شرمندگی سے ہی سب کچھ اپنے دل پہ برداشت کرتا رہتا ہے اور شدید حالتوں میں جان تک لے لیتا ہے۔۔۔۔۔۔ کیوں؟ کیونکہ اس کے پاس کوئی ایسا نہیں جو سنے اور دل جوئی کرے۔۔۔
اب اکثر لوگ یہ کہتے ہیں کہ نہیں جی اللہ سے کہنا چاہیے سب۔۔۔۔اللہ سب جانتا ہے۔۔۔ بے شک وہ جانتا ہے۔۔ وہ قادر ہے وہ عالم ہے ۔۔ وہ سننے والا اور جاننے والا ہے ۔۔۔ بےشک ۔۔۔۔بے شک۔۔۔
مگر اس نے زمین پہ اپنا نائب تو انسان ہی کو بنایا ہے۔۔کیا حکم نہیں کہ غمزدہ کے غم بانٹیں۔۔۔تکلیف میں ہو تو تکلیف دور کرنے کی کوشش کریں ۔۔۔۔
لیکن یہ دنیا آپ کو تب تک

Funny joke
@  : ایسے اگنور نا کیا کرو میکو 😒🙄 چھوٹا سا دل ہے میرا 💗🤗 فٹا فٹ گالیاں دینا - 
کِسی کو اِتنا حق مَت دیجیئے کہ وہ فیصلہ کرے کہ آپ کو کب ہنسانا ہے اور کب رُلانا!
Anum Malik 😇
@  : کِسی کو اِتنا حق مَت دیجیئے کہ وہ فیصلہ کرے کہ آپ کو کب ہنسانا ہے اور کب - 
کہیں دی غربت دا پردہ رکھیندا تاں ہے
یار آنونڑ توں پہلے ڈسیندا تاں ہے

تیڈے دربار وچ ہک گناہ گار دا
جہڑے رنگ اچ سہی ذکر تھیندا تاں ہے

اچھا توں مر ونجیں؟ یعنی میں مر ونجاں؟ یار !بولنڑ توں پہلے سچیندا تاں ہے!

یار! یاری نہ سہی شہر داری تاں ہے
چار لوکاں دے سچ ہتھ ملیندا تاں ہے

وت " ظہیر آیا ہووے ضروری تاں نی
در تے آیاں توں ناں شاں پچھندا تاں ہے
Ye v zindgi hy
Anum Malik 😇
@  : کہیں دی غربت دا پردہ رکھیندا تاں ہے یار آنونڑ توں پہلے ڈسیندا تاں ہے  - 
میں لاڈ پیار کی آدی ہو صاحب 😍
سخت لہجہ مجھے پسند نہیں 😎✌
Anum Malik 🤗😇
@  : میں لاڈ پیار کی آدی ہو صاحب 😍 سخت لہجہ مجھے پسند نہیں 😎✌ Anum Malik 🤗😇 - 
Funny joke
@  : عورت کی ایک چھینک کا اسٹیٹس 🙄 مرد کی کینسر کی خبر سے زیادہ افضل ہے 🤭🤭  - 
@broken_heart@
 

میری امی مجھے اتنا پسند کرتی ہیں کہ بار بار یہ کہتی ہیں کہ خدا تم جیسی اولاد کسی کو نہ دے
ہائے اتنا پیار😁😂😂😜
#jhali Anu🙈😂😝😇

Funny joke
@  : Buttno waly cell sy bnai pic kesa view hy Tello everyone 🤔 Jhali Anu 😄😝😇 -