اگر نچلے ہونٹ پر تل ہو تو خاموش طبع اور مطالعہ کا شائق ہوگا۔ پر امن زندگی کو پسند کرتا ہے۔ جوں جوں عمر بڑھتی جائے گی، اس کی قسمت ترقی کرتی جائے گی ہونٹوں کے اوپر تل کی موجودگی ایسے مردو خواتین اپنے حلقہ احباب سمیت اپنی فیلڈ میں مشہور ہوتے ہیں۔ایسے افراد اچھے کھانے کے شوقین ہوتے ہیں۔ پاؤں پر تل پاﺅں میں تلایسے لوگ بہت زیادہ سفر کرتے ہیں اور نئی جگہیں دیکھتے ہیں #Anum Malik 😇
تھوڑی پر تل ۔ نیز وہ عاقل و فہیم ہوگا۔ اپنی اعلیٰ کامیابیوں کو حاصل کرے گا جو باعث خوش بختی ہوں گی اور زندگی بھر ان میں اضافہ ہوتا رہے گا۔ گال پرتل گال پر تل والے لوگ بہت حساس اور شرمیلے ہوتے ہیں۔ سینے پر تل ایسے افراد جن کے سینے پر تل ہوتا ہے تو وہ عیش و آرام کی زندگی گزارتے ہیں جب کہ وہ طبیعت میں بہت زیادہ سست واقع ہوتے ہیں۔ کندھے پرتل وہ افراد جن کے کندھے پر تل ہوتا ہے، وہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہیں جب کہ زندگی میں پیش آنے والے نامساعد حالات کا سامنا بھی وہ بخوبی کرتے ہیں۔ ہونٹوں پر تل ایسے افراد جن کے ہونٹوں پر تل ہوتا ہے وہ سب کے لیے اچھے ثابت ہوتے ہیں جب کہ وہ آرٹ میں بہت زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں۔
بازو پرتل وہ افراد جن کے کسی بازو پر تل ہوتا ہے وہ بہت اچھے فیصلہ ساز ہوتے ہیں اور بری صورتحال میں صبر کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ کان کی لوپرتل وہ افراد جن کے کان کی لو پر تل ہوتا ہے، وہ لوگ اعتبار کے قابل ہوتے ہیں جب کہ وہ ہمدرد بھی ہوتے ہیں۔ بھنؤوں پرتل وہ افراد جن کی بھنؤوں پر تل ہوتا ہے وہ شروع سے ہی ایک لیڈر کی مانند ہوتے ہیں اور سب کو ساتھ لے کر چلنے کے ماہر ہوتے ہیں۔ ناک پرتل ایسے افراد جن کے ناک پر تل ہوتا ہے وہ عام طور پر غصے والے ہوتے ہیں جب کہ وہ خود غرضی اور انا پرستی کا بھی شکار ہوتے ہیں۔ منہ/ چہرے پرتل وہ افراد جن کے چہرے پر تل ہوتا ہے وہ بہت زیادہ خود اعتماد ہوتے ہیں اور خوشگوار زندگی گزارتے ہیں۔ تھوڑی پر تل ۔ نیز وہ عاقل و فہیم ہوگا۔ اپنی اعلیٰ کامیابیوں کو حاصل کرے گا
جسم پرتل آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا کہتے ہیں گردن پردن وہ افراد جن کی گردن پر تل ہوتا ہے، وہ بہت مضبوط شخصیت کے مالک ہوتے ہیں اور اپنی اسی شخصیت کے باعث دوسروں کی توجہ اپنی طرف مبذول کرواسکتے ہیں۔ انگلی پرتل وہ افراد جن کی کسی انگلی پر تل ہوتا ہے وہ اپنی زندگی کی شروعات میں خاصی پریشانیوں کا سامنا کرسکتے ہیں جب کہ وہ مختلف پریشانیوں سے تنگ بھی آجاتے ہیں تاہم کچھ عرصے بات وہ مالا مال بھی ہوجاتے ہیں۔ ہاتھ پر تل سیدھے ہاتھ پر تل ہو یا سیدھی کلائی پر ہو تو یسا شخص کام اور کاروبار میں ترقی حاصل کرے گا۔ اگر بائیں ہاتھ یا بائیں کلائی پر تل ہو تو ایسا شخص آرٹسٹک کاموں کی طرف توجہ دے گا Continue
شوہر ۔ ہاتھ پاؤں چھلوا کر اور ایک آنکھ سوجوا کر گھر آیا بیوی نے گھبرا کر پوچھا کیا ہوا 🤔 شوہر ۔ ایک عورت اسکوٹی سے ٹکر مار کر نکل گئی بیوی ۔ اسکوٹی کا نمبر نوٹ کیا یا کوئی اور بات جو اس کے گھر تک پہنچا جا سکے؟؟ شوہر ۔ نہیں درد کی وجہ سے نمبر تو نوٹ نہیں کرپایا پر وہ بہت گوری اور سنہرے بال والی تھی اس نے ہرے رنگ کا سوٹ پہنا تھا گلابی رنگ کی چوڑیاں گہرے لال رنگ کی لپ اسٹک کانوں میں ہیرے کی بالیاں تھی ہاتھوں میں مہندی لگی تھی اور ہاں دائیں گال پر ہونٹوں کے پاس تِل بھی تھا اتنا بتانے کی دیر تھی شوہر کی دوسری آنکھ بھی سوج گئی ۔۔۔ 🤭😄😊 #jhali Anu😄😝😇
اَلسَّلامُ عَلَيْكُم صبح بخیر میں نے اپنی زندگی میں کئی سبق سیکھے لیکن جس سبق نے میری زندگی بدل دی وہ ہے دستبرداری ..دنیا کی ہر شے سے دستبردار ہوجاؤ .سکون پا جاؤ گے .. یہ بات تو طے ہے کہ مجھ میں بھی یہ چیز اس سطح پر موجود نہیں ہے ..لیکن جب جب کسی شے سے دستبردار ہوئی سکون مل گیا ... ہم ہر شے کو اپنا سمجھ کر اس پہ حق ملکیت جتانے لگتے ہیں ..بس یہیں سے بے سکونی کی ابتدا شروع ہوتی ہے ...ہم تو خود اپنے بھی نہیں ...کوئی شے ہماری ملکیت کیسے ہو سکتی ہے ..ہماری تخلیق کا مقصد بس اخلاص و محبّت کے ساتھ اپنے فرائض کی انجام دہی ہے #Anum Malik 😇
میری نکّی نکّی ٹینشنوں میں ایک ٹینشن یہ بھی ہے جب ہمیں کہیں مہمان بن کہ جانا ہوتا ہے تب ہمارے گھر کوئی مہمان بن کہ آ رہا ہوتا ہے ۔ میں کیڑے پاسے جاواں میں منجی کتھے ڈاواں 😔😔😔😂😂😂 #jhali Anu confused with czns😂😝😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain