Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

Funny joke
@  : Haha haha InshaALLAH 😉💕 Jhali Anu 😂😝😇 - 
Tello everyone
Anum Malik 😇
@  🔥 : Tello everyone Anum Malik 😇 - 
@broken_heart@
 

نہ جانے کب آئے گی وہ عید۔۔😒😒
جس عید پر ہم دونوں ایک ساتھ سیلفی لیا کریں گے۔۔🙈
#jhali Anu🙊🙈😂😝😇

Funny joke
@  : Haha haha kis kis ke aisy eid guzri singles bichary.d3 Jhali Anu 😂😝😇 - 
Funny joke
@  : Haha haha oy baz aa ja.d3 Jhali Anu 😂😝😇 - 
@broken_heart@
 

میں بُری ہوں تو بُری ہی رہنے دو مجھے ____تم نے کونسا اپنی #دلہن بنانا ہے مجھے🙈😒😒
#jhali Anu😌😝😇

@broken_heart@
 

آخری بار بتا رہی ہوں😏
آج عید ختم ہوتے ہی ہر طرف ہری ہری ڈیپی ہونگی✨🙊😁
#jhali Anu😄😝😇

@broken_heart@
 

امی کیا مجھ میں غرور ہے؟🙊
امی نے مجھ سر تا پیر دیکھا اور کہا 😛
نہیں۔ تو اے دس تو غرور کرنا کس گل تے؟😒😛😁😂
#jhali Anu shocked😨😫😂😝😇

Funny joke
@  : میری نازک مزاجی مت پوچھو....!!!!! پوسٹ کرتی ہوں تھک جاتی ہوں🙊😜 😂😂😂 Jhali - 
Funny joke
@  : رو رو کر ڈھونڈو گے میری پوسٹ😂🙊 چلی جاٶنگی ایک دن کسی کی دلہن بن کر 🙈 Jhali - 
@broken_heart@
 

رو رو کر ڈھونڈو گے میری پوسٹ😂🙊
چلی جاٶنگی ایک دن کسی کی دلہن بن کر 🙈
#jhali Anu🙈😂😝😇

@broken_heart@
 

کوئی کچ دا گلاس ہووے
ماہی اوو دو بولدا
جیدو آپ اداس ہو وے😏😏
#Anum Malik 🤗😇

Funny joke
@  : تم سے جو ٹوٹا وہ دل تھا میرا💔 😑 اب جو مجھ سے ٹوٹے گا وہ بوتھا ہوگا - 
Funny joke
@  : اور سناؤ پھر دیکھ لی سب نے اپنے جانو مانو کی تصویریں؟🙊😂😂 پڑ گئ دل کو ٹھنڈ۔😒 - 
@broken_heart@
 

جو شاہین 25 سال میں والدین سے سیدھے نہیں ہوتے ۔
شادی کے بعد اقبال کی بلبل اسے 25 دن میں سیدھا کر دیتی ہے 🤣😂😂
#jhali Anu🙊😂😝😇

@broken_heart@
 

میں تمہارے سامنے ان اشیاء کی دوسری طرف خاموش بیٹھا تمہیں دیکھ رہا تھا . تم گھٹنوں اور ہاتھوں کے زور سركتی آگے بڑھیں ، میں سانس کے روکے دیکھ رہا تھا اور لمحہ بھر میں ہی تم نے تینوں اشیاء کو بازو سے سرکا دیا اور ان کو پار کرتی ہوئی آکر میری گود میں بیٹھ گئیں . مجھے دھیان ہی نہیں رہا کہ ان تینوں اشیاء کے علاوہ تمہارا ایک انتخاب میں بھی تو ہو سکتا تھا . . . وہ پہلی اور آخری بار تھی بیٹا جب تم نے مجھے رلایا . . . بہت رلایا .😟😟😟
#Anum Malik 🤗😇

@broken_heart@
 

بیٹی بڑی ہو گئی .
ایک روز اس نے بڑے پیار سے مجھ سے پوچھا ،
"پاپا، کیا میں نے آپ کو کبھی رلایا ؟؟"
میں نے کہا ،
"جی ہاں."
"کب؟" اس نے حیرت سے پوچھا .
میں نے بتایا ،
"اس وقت تم قریب ایک سال کی تھیں . گھٹنوں پر سركتی تھیں . میں نے تمہارے سامنے پیسے ، قلم اور کھلونا رکھ دیا کیونکہ میں دیکھنا چاہتا تھا کہ تم تینوں میں سے کسے اٹھاتی ہو . تمہارا انتخابات مجھے بتاتا کہ بڑی ہوکر تم کسے زیادہ اہمیت دیتیں . جیسے پیسے مطلب جائیداد ، قلم مطلب عقل اور کھلونا مطلب لطف اندوز . میں نے یہ سب کچھ پیار سے کیا . مجھے تمہارا انتخاب دیکھنا تھا . تم ایک جگہ مستحکم بیٹھیں ٹكر ٹكر ان تینوں اشیاء کو دیکھ رہی تھیں . میں تمہارے سامنے ان اشیاء کی دوسری طرف خاموش بیٹھا تمہیں دیکھ رہا تھا . تم گھٹنوں اور ہاتھوں کے زور سركتی آگے بڑھیں

@broken_heart@
 

جن کے بغیر دن نہیں گزرتا تھا
کہ ان کے بغیر عید گزری ہے...!!!
💔 🥀 🙂
#Anum Malik 😫💔😇

Funny joke
@  : وہ کسی کی ایک نہ سننے والا لڑکا 😇🙈 میری بھی نہیں سنتا 🙄😂😂 آپ کو کیا لگتا - 
@broken_heart@
 

وہ کسی کی ایک نہ سننے والا لڑکا 😇🙈
میری بھی نہیں سنتا 🙄😂😂
آپ کو کیا لگتا ہے جو کسی کی نہیں سنتا وہ میری سنے گا 😂😂😂🙈
#jhali Anu🙊🙈😂😝😇