Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

HathOo mai tOh bachiya naam likhti eh Mai tMhara Naam nikkah nammy mai likhwaogi✨♥️💎
#jhali Anu🙊🙈😂😝😇

@broken_heart@
 

سنو
ہم بھی تیرے
دل بھی تیرا
اب اگر کسی اور کی طرف دیکھا
ڈنڈا میرا پآ سا تیرا 🙄🙄😠
#jhali Anu🙊🙈😂😝😇

@broken_heart@
 

اب میں چاھتی ہوں کسی حادثے میں میری جان چلی جاۓ
*<🔥🔥🔥>*
اور وہ حادثہ میری جان تیری نظروں کے سامنے ہو۔
*<💔💔💔>*
#Anum Malik 🤗😇

Funny joke
@  : سسرال ڈے مبارک 🏃🏃🏃 Haha haha aj kon kon susral day mna ra Jhali Anu 😂😝😇 - 
@broken_heart@
 

*💞اگر کسی کو نماز پڑھنے کی توفیق نہ ملے تو وہ اس بات پر غور کرے کہ ایسا کونسا گناہ ہوا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے اپنے سامنے کھڑا کرنا بھی پسند نہیں کیا۔۔۔۔💞*
*💞تھوڑا نہیں پورا پورا سوچنا۔...💞*
#Anum Malik😇

@broken_heart@
 

ہمیشہ یہی سوچ رکھو کہ مجھے میرے اللّٰہ نے بہت کچھ دیا ہے اگر مجھے میرے اعمال کے مطابق ملتا تو میرے پاس کچھ نہیں ہوتا
شکرالحمداللہ
#Anum Malik 🤗😇

@broken_heart@
 

پتا نہیں کون لوگ ہوتے وہ جو عید پہ یا کسی بھی موقع پہ مصروف ہو جاتے ہیں_💁🏻
میں تو ویلی کی ویلی ہی رہتی ہوں.. 😌
#jhali Anu afsurda c nendur v Ni Andi pai🙊🙈😂😝😇

تاریخ گواہ ہے جب بھی کوئی شادی ہو دعوت ہو یا عید کا موقع ہورات کو اچھے بھلے سوتے لیکن صبح چہرے پے ستارے(بولے تو پیمپل) چمک رے ہوتے 😱😒😒
Jhali Anu 😫💔😇
@  : تاریخ گواہ ہے جب بھی کوئی شادی ہو دعوت ہو یا عید کا موقع ہورات کو اچھے بھلے - 
@broken_heart@
 

آۓ موسم رنگیلے سہانے
جیا نہیں لاگے
تو امی لے کہ آجا بالما۔۔😜😂😜
#jhali Anu🙈😂😝😇

Funny joke
@  : آۓ موسم رنگیلے سہانے جیا نہیں لاگے تو امی لے کہ آجا بالما۔۔😜😂😜 Jhali Anu - 
Funny joke
@  : زیادہ سردی اور گرمی میں مجھ سے کام نہیں ہوتا 😐 اور اگر موسم اچھا ہو تو میرا - 
Funny joke
@  : عید کی پوسٹیں جلدی ختم کر لو پھر 14 اگست کی بھی شروع کرنی ہیں 😁😁 Jhali Anu - 
@broken_heart@
 

اور جہاں لوگوں کو قربانی عید پر گوشت نہ ملنے کا دکھ ہوتا مجھے وہاں عیدی نہ ملنے کا ہوتا ہے 😕
کوئی وی نئیں دیتا سب کہتے گوشت کھاو😐
کوجی_عیدی_کو_مس_کرتے_ہوئے
#jhali Anu💔😫😇

Kia ye khula tzad Ni hy💔I hate meat😫
Jhali Anu 💔😫😇
@  : Kia ye khula tzad Ni hy💔I hate meat😫 Jhali Anu 💔😫😇 - 
تمہاری تو عید گزرے گی
نجانے ہم پرکیا گزرے گی
Anum Malik 😇
@  : تمہاری تو عید گزرے گی نجانے ہم پرکیا گزرے گی Anum Malik 😇 - 
Funny joke
@  : Eid kaisi ja rhe hai phupo k lrko Jhali Anu 😄😝😇 - 
@broken_heart@
 

وہ جن کو قبول نا تھی ایک پل کی دوری_🍁
ہائے، گزری ہے یہ عید ان کے بغیر پوری_🍁😔
#Anum Malik😇

Funny joke
@  : شادی شدہ حضرات کو سسرال ڈے مبارک۔۔۔۔ کنوارو! ان اللہ مع الصابرین۔ Jhali - 
@broken_heart@
 

سارا گوشت مجھ سے تقسیم کروایا
جب اس کے گھر کی باری آئی تو امی خد چلی گئی 😐😒
Haha kl mery czn k 7 v aisa he hoa
#Jhali Anu 😂😝😇

@broken_heart@
 

بجلی والے ظالموں 😕
کسی اور کا نہیں تو اس معصوم جانور کا ہی خیال کر لو
جو قربانی کے بعد اندر فریزر میں آرام کر رہا ہے💁
😜😬🤣
#jhali Anu😄😝😇