Larkiyan itni bahadur hoti hein akaily soony sy bilkul nhi drti😎or larky agr raat ko bahr chaly jaein tu waps aisy bhagty aty hein jaisy peechy bhoot lga ho😂😎🙊👀👣
#jhali Anu🙊😂😝😇
کچھ لوگوں کو اللّه اپنے پاس بلا لیتا ہے ۔انکا سوگ بھی تین دن منانے کا حکم ہے ۔تو آپ اگر ہر وقت انکا غم لے کے گھومیں گے تو مطلب آپ اللّه پاک کے فیصلے سے راضی نہیں ۔۔یہ دنیا امتحان ہے جب کسی کا وقت ختم ہو جاتا اسے جانا ہوتا ہے ۔۔عارضی دنیا کی محبت میں اپنی مستقل دنیا تباہ نا کریں ۔۔خوش رہا کریں اور بھرپور انداز میں اسلامی تہوار منایا کریں۔اسکے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ۔یوں گم سم غم زدہ ہو کے خود پہ ظلم مت کریں
قرآن کریم میں اللّه پاک کا ارشاد ہے اپنی جانوں پہ ظلم مت کرو ❤
خوش رہیں صرف اپنے لیے
کیونکہ جو خود کا خیال نہیں رکھتا اسکا کوئی بھی خیال نہیں رکھتا ❤
#Anum Malik 🤗😇
السلام علیکم
پہلی سنجیدہ پوسٹ
پچھلی عید پہ میں کچھ لڑکیوں۔ سے پوچھا مہندی لگا لی بہت سی کا جواب تھا نہیں ۔دل نہیں کرتا ۔زندگی میں دکھ تو آتے جاتے رہتے جن تہوار کو خوشی سے منانے کا حکم ہے انکو خوشی سے مناِئیں اگر نہیں منائیں گے تو یہ اللّه کی حکم عدولی ہوگئی ۔اللّه پاک ہنسی پہ ہنسی دیتا ہے اور رونے والے کو رونا ۔ہر حال میں اللّه کا شکر ادا کریں اور خوش رہا کریں ۔۔کوئی جانو مانو اگر آپکو چھوڑ کے چلا گیا ہے تو اسکا دکھ کیوں منایں ۔پہلی بات تو آپ نے کسی نامحرم سے محبت کر کے گناہ کیا اب اسکا سوگ منا کے اور زیادہ گناہ ملنا آپکو ۔۔کچھ لوگوں کو اللّه اپنے پاس بلا لیتا ہے ۔انکا سوگ بھی تین دن منانے کا حکم ہے ۔تو آپ اگر ہر وقت انکا غم لے کے گھومیں گے تو مطلب آپ اللّه پاک کے فیصلے سے راضی نہیں ۔۔یہ دنیا امتحان ہے جب کسی کا وقت ختم ہو جاتا اسے
جس گھرمیں قربانی کا گوشت دینےکے لیے آپ کا بھائی بار بار کہے تو سمجھ جاؤ کہ وہ گھر آپ کی بھابھی کا ہے😜😅😂
#jhali Anu ka Bhai khob lash pash or perfume chssssss chsssss kr k chal pra hy bhabhi sy milny😂😝😇
کل رات میرے بھتیجے کواس کی ماما نے ڈانٹا تو وہ ان سے ناراض ہوکے میرے ساتھ ہی سوگیا
سوتے ہوۓاتنا پیارا لگ رہا تھا کہ میں اسے باربار پیار کیے جارہی تھی
لیکن ساتھ ساتھ یہ بھی سوچ رہی تھی کہ آج جو معصوم بن کر پھپھو کے ساتھ سو گیا ہے کل کو بڑے ہوکر اس نے بھی ایف بی پر پھپھو کو فسادن مشہور کرنا ہے اور پھپھو کے فساد کی تحریر لکھ ڈالنی ہے
اور میں بچاری پھپھو صدقے قربان ہوۓ جارہی ہوں
فیلنگ۔۔فسادن۔۔۔پھپھو۔۔سی
#jhali Anu😨😌😒😝😇
تمام اہل اسلام کو آج کا خوبصورت دن بہت مبارک ہو۔ اللہ ہم سب کی مغفرت فرماے اور ہم سب کو بھی اگلے سال حج کی سعادت عطا فرماے۔ آمین ثم آمین
حج مبارک
#Anum Malik 🤗😇
اللہ....!
سمجھ ہی نہیں آ رہی کہ کہاں سے شروع کروں اور کیا مانگوں.میں تو سراپۂ گناہ ہوں اللہ,زندگی اتنی غفلت میں گزار رہی ہوں کہ آپ کہ درد پر سر جھکانے کی تمیز بھی نہیں ہے.
آپ تو شہنشاہ ہے اللہ.... بادشاہ ہے..میری حیثیت دشت میں اڑتے صحرا کے زرے سے بھی کم تر ہے...اللہ آپ تو بہت سے گناہگاروں کو معاف کر دیتے ہیں, میں آپ کہ آگے ہاتھ پھیلائے رحم کی بھیک مانگ رہی ہوں.
اللہ....اللہ مجھے محمد عربی کے صدقے بخش دے میرے اللہ آپ تو غفار ہے, ستارالعیوب ہے,رحمن ہے, آپ تو رحیم ہے میرے اللہ مجھ سمیت ہر اس شخص کی بخشش کر دے جس نے یہ دعا پڑھی.
اللہ دعاؤں کی فہرستیں بہت طویل ہیں نہ مانگنے کا کرینہ ہے نہ ہی میں اس قابل ہوں کہ مانگ سکوں,پھر بھی اللہ حاجت روائی کر دے نا...معاف کر دے ناں...ہم سے راضی ہو جا...رحم کریں میرے اللہ....رحم کر ...!🙏😥
#Anum Malik 😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain