ایک دفعہ ویرے کے ساتھ بائیک پر بازار گئی تو واپسی پر کہا ویرے تم میرے سگھے بھائی ہو نا تو مجھے روڈ پر بائیک چلانے دو گھر میں توجیسے تیسے چھپ چھپا کے چلا لیتی ہوں ۔ پہلے تو میری بات پر اک سٹائل سے ہنسا فر کہنے لگا چل سوچتے ۔ میں بھی خوش ہوگئ چلو مان تو گیا فر گھر کے تھوڑا قریب آکے سکوٹر روک کر کہنے لگا لے پکڑ ہون چلا ابا کے سامنے چلا وڈی آئی سکوٹی ماسٹر فر معصومیت سے کہنے لگا بہن اک مخلصانہ مشورہ ہے بائیک تیرے وسوں بھار تو زبان نال کام چلا لیا کر۔ اب ہم زبان پر اکتفا کیے ہوئے ہیں #jhali Anu😫🤐😄😝😇
نیوز میں بتا رہے تھے کہ مختلف شہروں کو کچرے سے پاک کیا جا رہا ہے 🤪🤩 . میں نے جلدی سے بیسٹی کو میسج کیا 👈 یار تم محفوظ تو ہو نا؟؟ خبریں سنیں تم نے؟؟ ارے یار! کچرا اٹھایا جا رہا ہے اور مجھے تیری فکر ہو رہی تھی کہ کہیں تجھے بھی ارے نہیـــں نہیـــں میرے منہ میں برفییییییییییییی!! 🤣🤣🤣😁🙊 . بس تب سے ٹک ٹک میسج پہ میسج آ رہے ہیں اور میں اسی لیے چیک نہیـــں کر رہی کہ وہ میری بہت زیادہ تعریف کر رہی ہو گی 😂😛😜🙈 #jhali Anu😉🙊😂😝😇
پتہ نہیـــں وہ دن کب آئے گا 🤔🤔 جب میں کہوں گی 👈🙈 شاپنگ کے لیے پیسے دیں نا😍🙈 اور وہ کہیں گے "مینوں ویچ آ ہُن رجدی نہیـــں شاپنگ توں"😏😂😝 #jhali Anu😉🙊🙈😂😝😇
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے اب میں بڑی ہو گٸی ہوں سو غیر سنجیدگی چھوڑ کر زندگی میں سنجیدہ ہو جاٶں۔ چہرے پہ ہمیشہ دھیمی سی مسکان سجاۓ رکھوں، سیاسی، سماجی، معاشی و معاشرتی مباحثوں میں حصہ لوں، جب کوٸی میری راٸے عقاٸد و نظریات سے اختلاف کرے تو اختلافی باتوں کو تحمل سے سنوں پھر مسکراتی آنکھوں سے مدبرانہ انداز میں مدلل جواب دوں، مسلمانوں کی ابتر حالت کی وجوہات پر لمبے لمبے آرٹیکلز لکھوں، ان وجوہات کے خاتمے کے حوالے سے اقدامات کروں، گاڑھی اردو بولوں جس پر سننے والوں کو فارسی کا گمان ہو، لوگ میری سنجیدہ مزاجی سے متاثر ہو کر مجھ سے مشورے لینے آٸیں😁، میں ان کو مفید مشوروں سے نوازوں. اتنا سوچ کر ہی میری سوچ شزوکا کی طرف مڑ جاتی ہے اور میں سوچتی ہوں اس بے چاری کا کیا قصور تھا جو اس کی شادی نوبیتا سے ہوٸی اور ڈوریمون الماری میں کیوں سوتا ہے؟😒
لڑکے بائیک چلائیں ' ٹرک چلائیں کار چلائیں 😒 اور اک ہم لڑکیاں معصوم زبان ہی نہ چلائیں 😏😒🙊 یہ تو کسی کتاب میں نئیں لکھا نا اب اس پر بھی پابندی لگا دی گئی #jhali Anu💔😫🙏🤗😝😇
آج میں چار چاکلیٹس اور دو کھٹی میٹھی ٹافیاں کھانے کے بعد بیٹھی سوچ رہی تھی کہ جب میرا شہزادہ گھوڑے پر بیٹھ کر آٸیگا تو مجھے پتہ کیسے چلے گا کہ اس میں سے گھوڑا کونسا ہے اور شہزادہ کونسا ہے؟ 🤔 #jhali Anu😂😝😇