"بالکل، بجا فرمایا، اب تمہارے پاس اس کا کیا حل ہے؟" شہزادے نے پوچھا۔ "شہزادہ حضور! آپ کسی فلپائنی دوشیزہ کو ریکویسٹ بھیجیں۔ وہی اس وقت آپ کا دکھ کا مداوا بن سکتی ہے" نوجوان نے کہا۔ شہزادہ ایک دم خوش ہو گیا۔ فوراً فلم بند کی اور خوشی سے قلقاریاں مارتے ہوئے بالکونی میں آگیا۔ اکبر اعظم نے جب شہزادہ سلیم کو خوش ہوتے دیکھا تو فوراً اس نوجوان کو طلب کیا اور منہ مانگے انعام کا حق دار ٹھہرایا۔ نوجوان کے دونوں کام ہو گئے۔ ادھر فیک آئی ڈی پر فلپائنی دوشیزہ بن کر شہزادے کو گھیر لیا اور ادھر منہ مانگا انعام بھی حاصل کر لیا۔۔😂😂😂 #jhali Anu👌😂😝😇
"حضور! ہم نے آپ کا اعلان سنا۔ ہمارے پاس شہزادے کی رونق واپس لانے کا کلیہ ہے۔لیکن جان کی امان پاتے ہوئے میری درخواست ہے کہ میں ڈائریکٹ شہزادے سے بات کرنے کی جسارت کرنا چاہوں گا" "اجازت دی جاتی ہے" بادشاہ نے تخت پر بیٹھے بیٹھے جواب دیا۔ شہزادہ اپنے کمرے میں 32 انچ کی سامسنگ سکرین پر مولا جٹ فلم دیکھنے میں محو تھا۔ "حضور! ایک بندہ اندر آنے کی اجازت چاہتا ہے" شاہی دربان نے اندر آتے ہوئے کہا۔ "اجازت ہے" شہزادے نے کہا۔ "حضور گستاخی معاف! ہمیں آپ کے دکھ کا اندازہ ہے۔اور ہم آپ کے اس دکھ کا علاج بخوبی جانتے ہیں" آنے والے نوجوان نے کہا۔ "کہو، کیا کر سکتے ہو" شہزادے نے کہا۔ حضور ہمیں معلوم ہے انار کلی کے علاوہ کوئی بھی آپ سے میسنجر پر بات نہیں کرتا تھا اور نہ ہی کوئی اور لڑکی آپ کی ریکویسٹ قبول کرتی ہے"نوجوان نے کہا۔
یہ اعلان سن کر بہت سے لوگ آگئے۔ ایک شخص نے بڑھ کر کہا "حضور! اگر شہزادہ سلیم کا فیشل کرا دیا جائے تو رونق کی کچھ امید ہے" یہ سنتے ہی جلال الدین اپنے فوراً جلال میں آگئے اور گرجتے ہوئے انہوں نے کہا:- "حدِ ادب! شہزادے نے آج تک منہ نہیں دھویا اور تم فیشل کروانے کی بات کرتے ہو، تمہیں اسی وقت سزائے موت سنائی جاتی ہے" شاہی فرمان جاری ہو چکا تھا۔ آنے والے حجام کا سر تن سے جدا کیا جا چکا تھا۔ باقی آنے والے سہم گئے۔ اور پھر ان میں سے کسی نے آگے آنے کی ہمت نہیں کی۔ اچانک سب لوگوں نے دیکھا کہ کہیں دور سے گرد کا طوفان اٹھ رہا ہے۔ بادشاہ سمیت سب اس طرف متوجہ ہوگئے۔ طوفان میں سے ایک شبیہ ابھری۔ سب نے دیکھا کہ ایک نوجوان منہ پر ماسک چڑھائے گھوڑا دوڑائے محل کی طرف آرہا ہے۔ وہ نوجوان فوراً بادشاہ کے روبرو حاضر ہوا۔ اور گویا ہوا: "حضور! ہم نے آپ کا
شہزادہ دس دن تک مسلسل انار کلی کا سوگ مناتا رہا۔ اسی سوگ میں اس نے عطاءاللہ عیسی خیلوی کی ساری کیسٹیں سن ڈالیں۔ شہزادےکا لٹکا ہوا منہ دیکھ کر ملکہِ عالیہ سے برداشت نہ ہوا اور انہوں نے اٹھ کر اسے چپیڑ مارنا چاہی۔ لیکن شاہی خون میں یہ بے عزتی سہنےکی طاقت نہ پا کر انہوں نے اپنا اٹھا ہوا ہاتھ سر کی جانب موڑ دیا۔ اور ایک جوں پکڑ کر اس کو اپنے ناخنوں پر پَٹِک کر کے غصہ اتار دیا۔ شہزادے کی حالت دن بدن بگڑتی جا رہی تھی۔ جلال الدین اکبر کو شک گزرا کہ کہیں فرزند نے گولڈلیف پینی تو نہیں شروع کر دی۔ لیکن کوئی ثبوت نہ پا کر انہوں نے شہزادے سے اس بارے کوئی استفسار نہیں کیا۔ بالآخر ایک دن بادشاہ جلال الدین اکبر نے شاہی امور سے فراغت پا کر ایک اعلان کروایا۔ اعلان یہ تھا کہ جو شخص شہزادے کی چہرے پر رونق واپس لوٹائے گا اسے منہ مانگا انعام دیا جائے گا۔ یہ
تاریخ میں لکھا جاۓ گا کہ پاکستان وہ واحد ملک ہے جس میں کرونا وائرس شام 07 بجے سے صبح 09 بجے تک سکون کی نیند سوتا ہے۔ یہ بھی لکھا جاۓ گا کہ بکرا عید سے 4 دن پہلے سے لے کر عید کے 3 دن بعد تک وائرس شیدید غصے میں رہے گا۔ اور گولڈن لفظوں میں یہ لکھا جاۓ گا کہ پاکستان میں جنرل سٹورز۔پنکچر شاپس۔میڈیکل سٹورز۔اور دودھ والی دوکانوں پروائرس کا اثر 00 فیصد ہوتا ہے ۔ اور ہفتہ اتوار کو وائرس چھٹی منانے نانی کے گھر چلا جاتا ہے۔ 😊😁😷😍😏 #jhali Anu😆😝😇
فیصل آبادی باپ اپنے بیٹے سےھیلو؟جی ابّو جی؟کِتھے آں؟؟گھر ای آں جی...اوئے انج کر میری گڈی خراب ھو گئی کسے مکینک نوں پھڑ کے لیا...کِتھے جی؟گھنٹہ گھر کارخانہ بازار دے باھر والی سائیڈ تے...کتھے کر کے جی؟کارپوریشن دی کمرشل مارکیٹ ویکھی اے؟ نئیں جی...اوئے جتھے مٹی دے تیل دا ڈپو وی اے؟ نئیں ویکھیا جی... یار تھانہ ریل بازار توں اگے کر کے... نئیں جی میں ویکھیا نئیں... پانی والی ٹینکی وی اے ایتھے... کتھے جی؟ اوئے ایہہ سدھی سڑک لال مِل نوں جاندی کدی ویکھی نئیں؟ نئیں جی... اوئے جھنگ بازار دے باھر جتھے لنڈا بازار لگدا آیا نئیں کدی؟؟ نئیں جی... اوئے گل سُن...ایتھے کُڑیاں دا کالج وی اے... ھاں جی ھاں جی ھیگا.... بس اوتھے آ جا .......😂😂😂 #jhali Anu😂😝😇
مما جن 😈😈😈😈 آ گیا زیبی میں مما دیکھو نا زیبی بھوت بن گیا مماااااااااااااااا کہاں ہو یہ کھا جاۓ گا مجھےےےےےےےےےے ممااااااااااااااااااااا اور مما کا اک زور دار تھپڑ میری کمر میں پڑا بس بھیبکر دووووووووووووو اس بچارے کی نک سیر چل رہی تجھے اس بات پر بھی مزاق سوج رہا😓 لو کر لو باات میں سچ میں ڈر گٸ تھی کانپ رہی تھی اور ان کو لگا اب بھی مزاق کر رہی تھی۔۔۔۔😱😱😱😥😥😥 #Anum malik😨💔😳😞😝😇
میں ڈر گٸ آں تسی کھوتے گوڑے ویچ بیٹھے موباٸیل لے کے ہاتھ ویچ بے ہوش ہوۓ پیے پتہ ہے ہوا کیاااااا ابھی ابھی میرا چھوٹو کزن میرے سامنے بیٹھا موباٸیل پر گیم کھیل رہا تھا کہ اچانک اس کے ناک میں سے خون نکلنا شروع ہو گیا میری نظر پڑی تو میں حیران ہو کہ بہت غور سے دیکھنے لگی خون اور زیادہ نکلنے لگ گیا کہ اس کے کپڑوں پر گرنے لگا ساتھ ہی لاٸٹ آف ہو گٸ دروازہ ہوا سے زور سے ہلا اور میری چیخیں نکل گٸ کیونکہ موباٸیل کی روشنی میں اس کا منہ بہت خوفناک لگنے لگا تھا میں چلاٸی گٸ کہ مما جن 😈😈😈😈 آ گیا زیبی میں مما دیکھو نا زیبی بھوت بن گیا مماااااااااااااااا کہاں ہو یہ کھا جاۓ گا مجھےےےےےےےےےے ممااااااااااااااااااااا اور مما کا اک زور دار تھپڑ میری کمر میں پڑا بس بھیبکر دووووووووووووو اس بچارے کی نک سیر چل رہی تجھے اس بات پر بھی مزاق سوج رہا
السلام علیکم معزز ممبران آپ سب سے گزارش ہے کہ میں جتنا مرضی پنجابی میں بات کروں....آپ لوگ میری بات کا جواب اردو میں ہی دیا کریں!! 🤣🤣 . وہ کیا ہے کہ پنجابی کے بہت سے ایسے الفاظ ہیں جن سے میرا دور دور تک کوئی واسطہ نہیـــں ہے... اور جب ہم ان کا مطلب ماما سے پوچھنا چاہیں تو ہماری ہنسی مزاق میں بستی ہو جاتی ہے🙄🙄 . مجھے بس اپنے مطلب کی پنجابی آتی ہے.. نزدیک والی 😂😂 باقی تسی اگے خود سمجھدار او.. میں غلط بول دیا تو شرمندگی ہو جانی وےےےےےےےے.. بس مفہوم وی نال لکھ دیا کرو.. فیر سہی رہے گا۔ 😬😬🤦 #Anum malik😳💔😞😝😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain