سنو مجھے کھونا مت😍😍
میری کوئی دوسری برانچ نہیں ہے 🙃❤
#jhali Anu😆😝😇
یہ کافی هے کہ وہ میرا هوا تھا کبھی
اس بات کو چھوڑو کہ وہ اب کس کا هے .......!!!
#Anum malik😇
آج ہم نے ٹینڈے بناۓ ہیں ☺️
کبھی نام بھی سنا ہے غریب لوگوں 😂
#jhali Anu😂😝😇
مجھے نہیں پتہ!! 😾😒
مجھے اس عید پر #ڈمپل والی
گائے چاہئیے ..🙃😓🐮😂
#jhali Anu😂😝😇
خواتین و حضرات ، بابے تے بابیوں
اپنے اپنے دانتوں اور معدوں کی ٹیونگ کروا لیں
وڈی عید آنے والی ہے۔۔
🐏🐑🐐🐪🐫🐂🐃🐄
😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇
Dictionary English to Saraiki
آئیے سرائیکی سیکھتے ہیں
Excuse me(اوئے نامراد آ)Come here (اتھاں مر )Stupid(اوئے چبل آ)Get out
(چخے تھی نہوستی آ)I'm in problem
(میں مردا ہاں اج)Where are you?
(کتھاں مویا پائیں)Don't disturb me
(منحوس آ آرام نال بہہ)
Don't touch me
(پرے مر پلیت آ)
Welcome
(آ وے آ لوسی آ)
Oh My God
(وے دھاڑ وے)
Discount please
(استاد ڈیونڑ آلی گال کر)
I'm not telling a lie
(یار میں چٹی ڈاڑھی نال کوڑ مریندا پیاں)
You're looking good
(اج تے زردے دی دیگ لگدے ودے وے)
#jhali Anu👌😂😝😇
لوگوں کو اپنے مسائل کے بارے میں مت بتائیں،
ان میں 'اَسی' فیصد کو پرواہ نہیں ہے اور"بیس" فیصد خوش ہیں کہ آپ کو پریشانی ہوئی ہے🔥💯
#Anum malik😇
السلام علیکم
جب بے چینیاں اور چھوٹی چھوٹی الجھنیں بڑھنے لگیں تو غور کرنا چاہیئے کہ کہیں ہم نے چھوٹی چھوٹی نیکیاں تو نہیں چھوڑ دیں..!!
کسی دیئے میں تیل ڈالنا،چڑیوں کو دانہ ڈال دینا،کسی محتاج کی تھوڑی مدد کر دینا،کسی بھوکے کو تازہ کھانا کھلا دینا،چپکے سے کسی ایسے کا مان رکھ لینا جسے تقاضا کرنا نہ آرہا ہو
#Anum malik😇
"اللّه وہ دکھ بھی ختم کر دیتا ہے جو ہمیں لگتا ہے اب ہمیشہ ہمارا حصہ رہے گا
❤️
#Anum malik😇
اپنی رحمتوں کا نزول کر دے میرے مولا
تیری اک کن سے سب بگٹرے کام سنور جائیں گے
#Anum malik😇
اے بندہ مومن دیکھ اُس کی رحمت کے نظارے
یہ سب ہیں تیری بخشش کے سہارے
Cool morning owsm weather😍👌
#Anum malik😇
Permanent attachment
Wth temporary peeps
Will kill you 💯🥀
#Anum malik😇
اگر لڑکوں کو کوئی مدلل بات نا آرہی ہو تو لڑکی کو موٹی بول کر لاش ٹھکانے کی ناکام کوشیش کی وجہ بیچارے کے ہوش ٹھکانے لگا دیئے جاتے ہیں
#jhali Anu😆😝😇
لڑکیاں ایک سوٹ پہن کر دوسری شادی میں نہیں جاتیں،
اور لڑکوں نے ایک ماسک میں پورا کرونا نکال دیا ہے 😂😂😎✌
#jhali Anu😂😝😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain