Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

سنو
کسی کو کھو کر بھی اسے چاہنا
ہر کسی کے بس کی بات نہیں 💔
#Anum malik😇

میں نے تیرے لحاظ میں ٹھکرا دیا جسے
وہ باادب تھا اور نہایت حسین بھی۔۔۔۔
Anum malik😇
@  : میں نے تیرے لحاظ میں ٹھکرا دیا جسے وہ باادب تھا اور نہایت حسین بھی۔۔۔۔  - 
@broken_heart@
 

ہر شخص با اصول ، ہر شخص باضمیر🔥
صرف اپنی ذات تک ، ذاتی مفاد تک
#Anum malik😇

@broken_heart@
 

SomeOne: Tum Meri Feelings Nahi Samajhti.....🙁
Me: Main Apni Handwriting Nahi Samajh Paati Teri Feelings Kese Smjhu😂
#jhali Anu😆😝😇

@broken_heart@
 

جو تم سے تنگ ہو اسے چھوڑ دو 🔥
بوجھ بن جانے سے یاد بن جانا بہتر ہے🌹
#Anum malik😇

@broken_heart@
 

یااللہ ...........❤❤
کوئی ایسا متھے مارنا....😜😜
جو شوغل لگائے ۔😍🙈😂
۔پابندیاں نہیں. 😢😐😂
Bolo_Ameen 🙈🙈
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

💕💕 ایک دن آئے گا 😍😍
**** جب مجھ سے پوچھا جائے گا 💕
💕💕 قبول ہے ؟؟ 🙈
🌹🌹 اور میں ہنستے ، مسکراتے اورشرماتے ہوئے کہوں گی 🙈🙈🙈🙈
💕💕💕 کیوں بتاؤں 😜😜😜😜😏😏
#jhali Anu🙊🙈😂😝😇

Funny joke
@  : پاکستانی ساس شادی سے پہلے : ہاے میری بہو کی آنکھیں کتنی پیاری ہیں 👇 شادی - 
@broken_heart@
 

راہوں میں ان سے ملاقات ہو گئی😍..... جس سے ڈرتے تھے وہی بات ہوگئی 💖...🙄.. اس شعر میں شاعر نے جس شخص سے ادھار لیا تھا وہی مل گیا 😭😭😭😭
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

ٹوٹ کر پیار کرے دل جو بکھر جاتا ہے🙊
کیا واقعی فائزہ بیوٹی کریم سے چہرہ نکھر جاتا ہے 🤔
Tello girls.d3
#jhali Anu😂😝😇

Funny joke
@  : سب سے پہلے آپ لوگوں نے میری پوسٹ سے گھبرانا نہیں😂 Jhali Anu😂😝😇 - 
@broken_heart@
 

جانو نے آج پیار سے سونا بابو والا لاڈ کر کے میسج کیا😃😃
میلے بے بی نے تھانے میں تیا بنایا ہے؟؟
میں نے بھی اسی سونا بابو والی فیلنگ کو محسوس کرتے ہوئے
رپلائی دیا 😎😎
جانوآج میں نے "مردہ" بنایا ہے "مردہ"😍🐓
اب وہ کہہ رہے😐 رہنے دو آپ سے پیار سے بات کرنا ہی فضول ہے😏
آپ ہی بتاو میں نے غلط کیا کہہ دیا بھئی😳
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

میری دعا ہے اللہ کرے!🥀
آپ کی ہر انشاء اللہ ،،الحَمْدُ ِلله میں بدل جاۓ ❣️🥀
#Anum malik😇

3 bar darood shareef prh k cmnt may done likho hurry up all of u
Anum malik😇
@  : 3 bar darood shareef prh k cmnt may done likho hurry up all of u Anum - 
@broken_heart@
 

حساب کتاب صرف اوپر والا ہی صحیح لگانا جانتا ہے, سب کو خالی ہاتھ بھیجتا ہے اور خالی ہاتھ ہی بُلا لیتا ہے...!!! :)
#Anum malik😇

السلام علیکم ❤
جمعہ مبارک❤
اللہ پاک کہتے ہیں ساری دنیا گھوم،دھوکے کھا،چوٹ کھا،ٹوٹ جا، پھر مجھے پکار میں حاضر_!❤
بے شک
Anum malik😇
@  : السلام علیکم ❤ جمعہ مبارک❤ اللہ پاک کہتے ہیں ساری دنیا گھوم،دھوکے کھا،چوٹ - 
@broken_heart@
 

اے پروردگار! اپنی قدرت سے ہم سب کی زندگی خوشیوں سےبھردے۔ اےرحیم وکریم مالک، ہماری خطاؤں کواپنی رحمت کےصدقےمعاف فرما.ہمیں صحت وایمان والی زندگی عطافرما اورہماری نیک خواہشات پوری فرما۔ہم سب پررحم و کرم فرما، رزق میں وسعت و برکت فرما، بیماروں کوشفاء عطا فرما،تمام آفتوں اور مصیبتوں سے حفاظت فرما،بلخصوص کرونا سے،اور ہمیں ہمیشہ شکر و صبرکرنے والا بنا دے-
ہمارا خاتمہ بالایمان فرما ۔
آمین یا رب العالمین۔
صبح بخیر زندگی
جمعہ مبارک 🌹
#Anum malik😇

@broken_heart@
 

*_🌷🌷❣آج کــــی پہلــــی بــــات❣🌷🌷_*
بعض لوگ دوسری کی مشکل کو سزا اور اپنی مشکل کو اللہﷻ کی طرف سے آزماٸش سمجھتے ہے.....!!!!
#Anum malik😇

@broken_heart@
 

تینوں ہولی ہولی پتا لگسی__💯
بندہ ہر کوئی ساڈے جیا نیں ہوندا🔥🍁😍
#jhali Anu ke khushfehmi.d3

" اور اب میں وہ ہوں
جسے اب کسی کی حد درجہ توجہ ، محبت اور فکر سے خوف آتا ہے -
Anum malik😇
@  : " اور اب میں وہ ہوں جسے اب کسی کی حد درجہ توجہ ، محبت اور فکر سے خوف آتا ہے -