جڈاں غیر دے در توں تهک پوویں
وت ساڈا در ازما چهوڑیں0346 ہئی کوڈ میڈا
نال 885یار ملا چهوڑیں،
آگو27یار ضروری وت 75 وی لا چهوڑیں،
اگوں جان حسام دی حاضر هوسی،
توں ساوا بٹن دبا چهوڑیں...
. . . . . .💖 💖 . . . . .
New style haha wah
#jhali Anu😂😝😇
پوسٹ کر کر کے تھک گی ہوں😒😒
مجال ہے کسی نے یہ بولا ہو 😏
اتنی اچھی پوسٹ کرتی ہو 😯
اس بار عید کا ڈریس میری طرف سے 🐥😐🙄
#jhali Anu😒😞😝😇
ابتدائے ریلیشن ہائے میرابچہ 😘🐥
انتہائے ریلیشن کتے دا بچہ🤣😳😱😹😜
#jhali Anu😂😝😇
میری دوست نے ایک دن کھانا نہیں کھایا..... دوسرے دن اسکا آئ فون آگیا🤔🤔.... میں نے سوچا یہ اچھا طریقہ ہے فون لینے کا....... میں نے بھی ایک رات کھانا نہیں کھایا😋😋..... دوسرے دن امی نے کہا.🙄🙄... آج ایک فرد کا کھانا کم بنانا...... کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے..... دکھے دل کی فریاد 😭😭😭
#jhali Anu😒😞😝😇
اپنی تنقید اپنی جیب میں رکھو😝😏🙃
ہم ہیں اگر برے تو رابطہ مت رکھو😏🔥😼
Good night
#Anum malik😪😇
میں آج بہت دکھی ہوں 😭
اس نے میرا نمبر بشیر مستری کے نام سے سیو کر رکھا ہے😬😑
#jhali Anu😿😂😝😇
وہ میرا اعلان سن کر بولے گا☹️
خدا ان کے گھر والوں کو صبر دے
#Anum malik😿😇
گجرات میں کرونا پوزیٹو شخص محبوبہ کے شوہر سے گلے مل کر فرار 😱😱😱
ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے 😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇
*꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂*
*🏵🌼ســنــھــری بــاتــیــں🌼🏵*
*ـ••┈┈•◈◉❒ 🌙 ❒◉◈•┈┈••*
*جزا اور سزا کے مرحلے سے ہر روز گزرنا پڑتا ہے ... کبھی لفظوں سے ... کبھی لہجوں سے ... کبھی رویوں سے ... اور کبھی کبھی سب سے ایک ساتھ .......!!!*
*┄┄┅┅✪❂✵🔵✵❂✪┅┅┄┄*۔
۔ *۔۔۔⊱ ✥ೊೈ❥❀❥ಓೊೖ✥⊰۔۔۔*
🌷☘🌺🌹🌼🌹🌺☘🌷ـ
#Anum malik😇
"I enjoy when people show Attitude to me because it shows that they need an Attitude to impress me!" ☺
#Anum malik😇
💞-" #ﺗﺮﺑﯿﺖ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﻧﮧ #ﺻﺎﺣﺐ_!🔥
💞ﻭﺭﻧﮧ #ﺟﻮﺍﺏ ﺍﯾﺴﮯﺩﯾﮟ ﮐﮧ #ﺳﻮﺍﻝ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﯽ ﻧﺎ ﮨوں
#Anum malik😇
حالانکہ مجھے اس کو ساتھ سلائے بنا نیند نہیں آتی تھی سب سے کہتی تھی یہ
میری پیاری گڑیا ہے میں اسے بہت پیار کرتی ہوں میں ہمیشہ اسے ساتھ رکھوں گی ۔ مگر میں بڑی ہوتی گئی
میری پسند بدلتی گئی ہر گڑیا سے میری محبت کا دعویٰ جھوٹ ثابت ہوا کیونکہ مجھے اس سے محبت تھی ہی نہیں
وہ میری پسند تھی اور پسند بدلتی رہتی ہے۔
اس ہی طرح جب تم نے اچانک اپنا راستہ بدلا مجھے وہ گڑیا یاد آئ جسے میں نے دوسری گڑیا کے مل جانے پر پھینک دیا تھا
مجھے بھی تو اللّه نے ایک گڑیا ہی بنایا ہے
اور آج.....
مجھے یہ بات سمجھ آگئی ہے کہ محبت اور پسند دونوں الگ الگ چیز ہیں ثابت ہوا کے مجھے گڑیا سے اور تمھیں مجھ سے محبت تھی ہی نہیں 😊!!
#Anum malik😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain