Damadam.pk
@chanda's posts | Damadam

@chanda's posts:

@chanda
 

*اگر اللہ نے تمھیں ہر نعمت دی ہے*
*تو پھر بھی اپنے رب کو یاد کرنا مت بھولو*
*🖤

@chanda
 

*بیشک لہجے سخت ہیــــــــں زندگی تنگ ہے تہمتوں کا انبار ہے زندگی دشوار ہے لیکن آپ نے صبر کرنا ہے کیونکہ میرا اللّه عزوجل صبر کرنے والوں اور جہالت کو ترک کرنے والوں کے ساتھ ہے ان شاء اللہ الرحمن الرحیم*
💞💞

@chanda
 

*رمضان المبارک کے ... تین عشروں پر محیط ایک دعا ... یا اللہ ہمیـــــــــں ان لوگوں میــــں شامل فرما ... جنہیــــــــــــں تیری رحمت پہنچتی ہے ... پھر مغفرت ... اور پھر آگ سے آزادی ... نصیب ہوتی ہے ... ان شاء اللہ الرحمن الرحیم ...........!!!*
💞 💞

@chanda
 

*اے اللہ*
*اللہ ہمیں اپنی ایسی محبت دےدیں ۔ ۔ ۔ ۔ جس کا پلڑا ہمیشہ بھاری ہی رہے ۔ ۔ دنیا کی کسی بھی شے ، کسی بھی انسان ، کسی بھی دکھ کسی بھی خوشی ، حتی کہ اپنے نفس کے مقابل بھی ، بس آپ کی محبت حاوی ہواللہ ہمارے دلوں میں اپنی محبت کو ہر چیز کی
محبت سے بڑھا دے*
ameeen

@chanda
 

✨خود کو ناچیز سمجھنا خود پسندی سے بچاتا ہے۔
مگر خود کو حقیر سمجھنا اپنے آپ کی توہین ہے۔
اس لیے بہتر ہے جھک کر لوگوں سے ملیں۔۔۔
"گِر" کر نہیں۔ 💫

@chanda
 

سارے دل ایک سے نہیں ہوتے
فرق ہے پتھر اور نگینے میں

@chanda
 

❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️
*غلط بات کا جواب دینے سے کوئی بھی عاجز نہیں ہوتا لیکن ہوشیار لوگ دل سے معاف کر دیتے ہیں اور ہمارا ظرف معاف کرنے والا ہونا چاہیے*
*چھوٹے لوگوں سے چھوٹی لڑائیاں آپ کی زندگی میں بڑے بڑے خلل ڈال سکتی ہیں آپ کے ذہن کو منتشر کر سکتی ہیں، اور آپ کے منصوبوں میں رکاوٹیں ڈال سکتی ہیں ، ایک عربی کہاوت ہے: "نیزہ مہنگا ہے اور شکار ایک مکھی ہے۔"*
*اسی لیے بہتر ہے کہ بہت ساری چیزیں نظر انداز کر دیا کریں.*

@chanda
 

اللّٰہ کی محبت⁦❤️⁩راہ الفت !
قدم ہیں راہ الفت پر تو منزل کی تھکن کیسی؟؟
یہاں توعین منزل ہے تھکن سے چور ہو جانا ✨
اللّٰہ کی محبت میں تھکنا اور تھک کر رو پڑنا اور پھر اللّٰہ سے بات کر لینا 🖤پھر اسی توفیق پر مسکرانا⁦♥️⁩
خود کو خوش نصیب جاننا اور دل کا مطمئن ہو جانا 🌼اور پھر سے تھکنے کے لیے تیار ہو جانا 🤍🤍🤍

Islamic Quotes image
@  🔥 : ...💗💗💗... - 
Islamic Quotes image
@  : Beshak💓 - 
@chanda
 

امید کم رکھو مایوسی کم ملے گی کیونکہ انسان دکھ نہیں دیتا انسان سے وابستہ امیدیں دکھ دیتی ہیں

@chanda
 

دوسروں کی مدد کے لیے
ضروری نہیں
کہ آپ طاقتور یا امیر ہوں،
صرف آپ کا
رحم دل ہونا ہی کافی ہے
🌹🌸🌹

Life Advice image
@  : Post by me... - 
Islamic Quotes image
@  : Assalam. O. Alikum - 
Islamic Quotes image
@  : Ameeen - 
Islamic Quotes image
@  : Ameen suma ameen - 
@chanda
 

کوئی کسی کا منتظر نہیں ہوتا...... ہم خود کو بیوقوف بناتے ہیں بس..🍂

Life Advice image
@  : ...🍂🍂🍂,, - 
Sad Poetry image
@  : 🍂🍂🍂..... - 
Life Advice image
@  : ,,🍂🍂🍂,,... -