السلام عليكم و رحمت الله و بركاتہ، إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء. بیشک میرا رب دُعاؤں کا سننے والا ہے یاالله کریم، کوئی کام آسان نہیں سوائے جسکو تو آسان کر دے اور تو ہی جب چاہتا ہے مشکل آسان کر دیتا ہے, اے میرے مالک، ہم سب کو آسانیاں عطا فرما اور آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرما.آمين الله کریم ہم سب کو ہدایت کی توفیق عطا فرماۓ، دُنیا و آخرت کی عافیت عطافرماۓ اور صحیح رستے پر چلنے والا بنا دے.آمین
سونے سے پہلے کی سنتیں* 🛏 1____وضو کی حالت میں سونا 2____فجر کی نماز کی نیت کرکےسونا 3____بستر کو جھاڑنا 4____آیت الکرسی پڑھنا 5____آخری تین سورتوں کی تلاوت کرنا 6____سورة بقرہ کی آخری دو آیات پڑھنا 7____داٸیں سونا 8____33 مرتبہ سبحان اللہ 33 مرتبہ الحَمْدُ ِلله 34 مرتبہ الله أكبر اور ایک مرتبہ کلمہ طیبہ پڑھ کر سوجاٸیں ۔ 9____ گھر کر دروازے ﷽ پڑھ کر بند کریں اور ﷽ پڑھ کر کنڈی لگاٸیں ۔ 10___برتنوں میں کھانے پینے کی چیزیں ہوں ان سب کو ﷽ پڑھ کر ڈھانپ دیں ۔ ( 1