جنوری کی ایک خوشگوار اور صبح ہلکی بارش میں چہل قدمی کی تو زندگی خوبصورت ہونے کا احساس ہوا آج عجب سی خوشی محسوس ہوئی اپنے ہونے کا احساس ہوا۔ہم زندگی کی بھاگ دوڈ میں خود کو کہیں رکھ کر بھول جاتے ہیں۔وہ چھوٹی چھوٹی چیزیں جو ہمیں خوشی دے سکتی ہیں اور جو خوشیاں مفت ملتی ہے جس کا انتظام قدرت کرتی ہے مگر ہم ان سے لطف و اندوز ہونا بھول گئے ہیں۔اچھا موسم میں خود کی سنیں اپنے من کی کیجیئے۔چائے بنائیں پکوڑے بنائیں اور انجوائے کیجیئے۔ Happy rhye happy rkhye unhy jo rishty AP k pas hai❤️