کب تک ترستے رہیں گے تجھے پانے کی حسرت میں؟ دے کوئی ایسا زخم کہ میری سانس ٹوٹ جائے اور تیری جان چھوٹ جائے
🙊😂😂😂zraa ziyada hi sad Ho gai post's 🙊😶😳😳😳
کوئی کسی کے بغیر نہیں مرتا عادتیں آہستہ آہستہ ختم ہو جاتی ہیں__🥀🍂
ختم ہونی ہے زندگی اِک دِن .!!!!!!! بس اسی بات کی خوشی ہے مجھے
تین کِردار تھے پہلا عشق تھا دوسری خواہش تھی تیسری محبت تھی عشق خواہش کے جیسا تھا خواہش لاحاصل تھی اور "محبت" ادھوری🖤 ❤🙂


تم کو معلوم ہے یہ آخری نیندیں ہیں مری
وسعتِ خواب ذرا اور بڑھا سکتے ہو ؟
کب تقاضا ہے نبھانے کا مگر جاتے ہوئے
میرے اندر سے بھی کیا خود کو مٹا سکتے ہو ؟
میری تکمیل میں شامل ہیں ، کچھ تیرے حصے بھی ۔۔۔
ہم اگر تجھ سے نہ ملتے ، تو ادھورے رہتے ۔۔۔!!!❤❤
ہر ہاتھ میں یہ پھول مہک بھی نہیں دیتے
خوشبو کی تمنا ہو تو خلوص بھی لائے کوئ
!!!
وظیفہ بتا کہ جِس سے لوٹ آئیں رونقیں
ایسی دعا دے گھر سے جو آفت نکال دے
از سرِ نو مصوّر ، صُورت میری بنا
پھر میری نَس نَس سے اذیت نکال دے🖤










submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain