*کبھی کبھی ... یہ طے کرنا مشکل ہو جاتا ہے ... کہ غلط کیا ہے ...؟ وہ جھوٹ ... جو چہرے پر مسکان لائے ... یا وہ سچ ... جو آنکھوں میــــں آنسو لائے ...؟ خود کو ... جھوٹ میــــں بہلا کے خوشـــــــــں رہیں ... یا حقیقتــــــــ کو تسلیم کر کے روئیں .........!!!*
*انسان نہیں جانتا کہ اللہ کب کب کہاں کہاں، کس کس طرح اپنے بندے کو اپنے بندوں کے شر سے بچاتا ہے ہم صرف تعلق ٹوٹتا دیکھتے ہیں مگر اس سے جُڑا شَر، اسے دیکھنے والی آنکھ انسان کے پاس نہیں ہے لیکن وہ رب خوب جانتا ہے وہ بڑا جاننے والا ہے سینوں کے اندر چُھپی رازدارانہ باتوں کو بھی اور ان کے پیچھے نیتوں کو بھی*
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ 💐💐💐 آپ ہمیشہ رب کریم کی رضا میں راضی رہنا سیکھیے اور کامل یقین رکھیے. اللہ کریم اپنے بندے کو آزماتا ہے اور آزمائشیں اپنے بہترین بندوں کو عطا فرماتا ہے، کیوں کہ وہ جانتا ہے کہ وہ ان آزمائشوں سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور ہر آزمائش اللہ والوں کو اپنے رب کے قریب سے قریب تر کرتی ہیں. آمین 💐