رشتے تین ہی ہوتے ہیں ۔۔۔ 🔥😊
بھوک کا روٹی سے، دشمنی کا دوستی سے، اور چائے کا زندگی سے ۔۔۔ ☕❤️
*_وہم سے بھی ختم ہو جاتے ہیں اکثر رشتے،....*
*_قصور ہر بار غلطیوں کا نہیں ہوتا ..
امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے
ہمدردی کی..
بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.
میں بتاؤں نشانی وفادار لڑکی کی
وہ تم سے وقت مانگے گی دولت نہیں
🖤
ﺗﻢ ﮐﯿﺎ ﺩﻭ ﮔﮯ ﺍﺫّﯾﺖ، ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭ ﮔﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺩﺍﺱ
ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ﭘﺮ ﺳﺰﺍﺋﯿﮟ ﮐﺎﻧﭗ ﺍﭨﮭﺘﯽ ﮨﯿﮟ