Damadam.pk
@chanda's posts | Damadam

@chanda's posts:

@chanda
 

*میں بھی کچھ نہیں تھا اور تم بھی*
*یعنی جو کچھ تھا، خواب تھا جاناں* 🖤🥀
جون ایلیاء 🖤

@chanda
 

#مجھ میں #عیب تو #ہونگے بہت مگر
زندگی میں کبھی #مطلب کے لئے #تعلق نہیں #رکھا
💫

@chanda
 

بس میری محبت ہی نہ سمجھ پائے تم
باقی میری ہر غلطی کا برابر حساب رکھتے ہو
🍂

@chanda
 

میں برا تھا مگر اتنا بھی نہیں تھا
اس نے کچھ فیصلے پہلے سے بھی کر رکھے تھے
🔥

@chanda
 

بچھڑ گیا ہے کہیں دربدر نہ ہو جائے
🍂
میرے خدا اسے حفظ و امن میں رکھنا
ameeen

@chanda
 

کسی کے ساتھ ہمیشہ رہنا چاہتے ہو تو
اس سے تھوڑا دور دور رہو..
☺️☺️

@chanda
 

_" اگر جو تم جان جاؤ تکلیف میری "
_ " تمہیں میری ہنسی پر ترس آئے گا 🔥"

@chanda
 

بس ایک تیری یاد سے غافل نہیں ہوتا
ورنہ میں وہ ہوں
......
جو ہاتھ میں پکڑی شے کو پورے گھر میں ڈھونڈتا ہوں
🍂

@chanda
 

تیری قُربت کے لمحے پھول جیسے
مگر پھولوں کی عُمریں مختصر ہیں

@chanda
 

"وہ آرام سے ہیں جو پتھر کے ہیں
مصیبت تو احساس والوں کو ہے"!

@chanda
 

ھمارا تو خیال تھا کہ وہ ھمارے ہی ھونگے
dost
خیال تو اچھا تھا مگر تھا تو خیال ہی
🍂

Life Advice image
@  : Post by me - 
@chanda
 

مسئلہ یہ ہے کہ تمہیں فرشتہ چاہیے
🌚
اور میں انسان ہوں
💯🔥

Life Advice image
@  : Post by me - 
Life Advice image
@  : Post by me🍂 - 
Motivational Quotes image
@  : Post by me - 
Life Advice image
@  : Life advise - 
Beautiful People image
@  : Beautiful people 🌹 - 
Islamic Quotes image
@  : ❤️❤️❤️ - 
Paintings image
@  : ❤️❤️❤️ -