*🌹السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ🌹* *💐 اے اللہ ہم کمزور، ناتواں اور* عاجز ہیں اور گناہوں میں ڈوبے ہوے ہیں۔ تو رحمن ہے، رحیم ہے، کریم ہے۔ تو نے اگر ہم پر رحم نہ فرمایا تو ہم خسارہ پانے والوں میں سے ہو جائیں گے۔ اے اللہ تو ہم پر رحم فرما اور ہمیں خسارہ پانے والوں میں شامل نہ فرما۔ ہماری، ہمارے والدین اور تمام مسلمانوں کی مغفرت فرما اور ہمیں دنیا و آخرت دونوں جہانوں میں کامیابی اور کامرانی عطا فرما۔ 💐 *🌷آمین ثم آمین یا رب العالمین🌷* *🌻صبح بخیر زندگی🌻*