السَـلاَمُ عَلَيــْكُم الله پاک سے مانگو، بے حساب مانگو، اور بلا جهجک مانگو، كيونكہ وہى ايک ذات ہے جو واپسى کا تقاضا نہيں كرتى۔ الله كريم آپ كى نيک خواہشات، جائز حاجات اور دعاؤں كو پورا فرمائے سلامتی ايمان اور صحت كے ساتھ بے حساب آسانياں عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین Subha bakhair Have a good day To All