ڈوبنا پڑتا ہے ابھرنے سے پہلے..
غروب ہونے کا مطلب زوال نہیں ہوتا🔥..
غرور تو نہیں کریں گے
مگر اتنا یقین ضرور ہے
اگر یاد نہیں کرو گے
تو بھلا بھی نہیں پاؤ گے
رشتے نبھانے کے لیے وعدے یا قسموں کی ضرورت نہیں💕
دو خوبصورت دل ہو ایک اعتماد والا دوسرا احساس والا💕
ہم تیرے لگتے تو کچھ بھی نہیں مگر
بن تیرے کیوں اداس سے رہتے ہیں
🔥
میں نے کب کہا میں حسین ہوں محبتوں کی امین ہوں
میری گفتگو میرا آئینہ، میرا انتخاب میری مثال ہے
🌸
ہوگا حُسن مشہور شہزادیوں کے زمانے میں🙂
مگر کالا سوٹ پہن کے ہم بھی کمال کے لگتے ہیں ☺️💞
پاکیزہ ہو اس کا رشتہ مجھ سے اس قدر مولا،
کہ جنت تک اس کا ہاتھ میرے ہاتھ میں ہو!!
💞
ہونٹ ہو سکتے ہیں ، لہجہ نہیں ہو سکتا -🙂
اب ہر کوئ میرے... جیسا نہیں ہو سکتا -🙂
بہت کم لوگ ہیں جن کو خاص رکھتی ہوں
مگر جن کو رکھتی ہوں،تا حیات رکھتی ہوں✨
Alhamdulillah
🌧️🌧️🌧️🌧️
Cool cool morning ☺️
In bahawalpur💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain