Damadam.pk
@chanda's posts | Damadam

@chanda's posts:

@chanda
 

༄༄༄༄༄༄༄༄༄༄༄༄
اپنی اچھائی پر اتنا بھروسہ ہے کہ جو
مجھے کھوئے گا بہت______ روئے گا...💯🔥🥀
߷߷
᯽᯽᯽

@chanda
 

مانگے کوئ مجھ سے تیرے نام کا صدقہ 🔥
میں خود کو پھینک دوں تیرے سر سے وار کے 😘

@chanda
 

پہلی والی تو جدائی میں سلیقہ ہی نہ تھا
آ کسی موڑ پہ پھر مل کے دوبارہ بچھڑیں!!

@chanda
 

تیرا شہر بھی اچھا ہے مگر غور سے سن
میرے گاٶں میں محبت کی صدا گونجتی ہے💞

@chanda
 

وہ مجھ سے جیت کر آگے کسی سے ہار گیا
اور اِس کا رنج مجھے مات کے علاوہ ہے
🍁

@chanda
 

کسی کی خوشی کے لیے
🍂 ان سے دور رہنا بھی عشق ہے

Romantic Poetry image
@  : Post by me - 
@chanda
 

وہ شخص اپنی ضد میں مجھے گنوا بییٹھا۔ 🥀

@chanda
 

"جہاں قدر نا ہو اپنی وہاں جانا فضول ہے
چاہے کسی کا گھر ہو چاہے کسی کا دل"
right...

@chanda
 

عادتیں اچار نہیں ہوتیں کہ ڈال لی جائیں
عادتیں دیمک ہوتی ہیں یہ لگ جایا کرتی ہیں
🔥

@chanda
 

زندگی میں کُچھ حسرتیں ایسی تھیں، جو ہم نہ خرید پائے_🙂

@chanda
 

۔🥀ہزاروں مليں گے زندگی کی بھيڑ ميں.
ہم سے بہتر مل جاۓ تو ناز کرنا اپنی
قسمت پر
🔥

@chanda
 

تمہیں بس لاکھ تک آتی ہے گنتی !!!
ہائے کروڑوں خامیاں ہیں مجھ میں
🔥

@chanda
 

رو برو ملو گے تو قائل ہوجاؤ گے
دور سے ھم ذرا مغرور لگتے ہیں
🔥

@chanda
 

بڑی ٹھوکریں کھا کر سمجھدار ہوٸ ہوں
اب میں دل کی باتوں پہ توجہ نہیں
دیتی
🔥

@chanda
 

_تم میرے نصیب میں بہتر نہیں تھے😢
*_ورنہ میرا خدا غلط فیصلے نہیں کرتا🔥💯*

@chanda
 

" تمہیں ہم یاد آئیں گے، زمانہ بیت جانے دو 🖤🥀

@chanda
 

ہم تو روٹهے تهے کہ وہ خود منا لیں گے اپنا سمجھ کر*
*ہم کو کیا خبر تهی کہ ان کو بہانا مل جاۓ گا ہم کو بهول جانے کا

@chanda
 

اے زندگی تجھ سے شکایتیں بہت ہیں
سنبھل جا ورنہ تجھے بھی چھوڑ دوں گا
...

@chanda
 

تُجھ کو معلوم نہیں ہے کہ تیرے بعد میرا. 🖤🥀
دم نکل جائے گا ایک روز پریشانی میں. 🖤🥀