فرض کرو تم میرے ہو____! 🖤
اور فرض کبھی چھوڑے نہیں جاتے----! 🖤
کبھی درد ہے تو دوا نہیں
جو دوا ملی تو شفا نہیں
وہ ظم کرتے ہیں اس طرح
جیسے ہمارا کوئی خدا نہیں😢
.....
ہم اتنے غمزدہ تھے کہ حال دل سوزاں
ان کو بھی سنایا جوُغم گسار نہ تھے
بس اگلے موڑ پہ سکون ہوگا
چل زندگی تھوڑا اور چلیں..!!
جب انسان تقدیر سے ہارتا ہے تو
اس کا بس صرف آنسوؤں پر چلتا ہے
💯
ﺑﻌﺾ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﺍﻧﮑﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﮭﯽ ﮨﻨﺴﻨﺎ، ﻣﺴﮑﺮﺍﻧﺎ اور ﺟﯿﻨﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺁﭘﮑﮯ ﭘﯿﭩﮫ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺷﺪﯾﺪ ﺑﺮﺍ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ! ﯾﮩﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﻰ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﯾﮯ
بے سبب دل کو دُکھا رہے ہیں آپ..
بس خیال کیجئے گا خدا کو پتا نہ چلے
برا وقت بھی کمال کا ہوتا ہے نا..!
جی جی کہنے والے،تو تو بولنے لگتے ہیں 🔥
مسئلہ یہ بھی تو ہے دنیا کا
کوئی اچھا ہے تو کیوں اچھا ہے۔۔۔۔۔۔!!!