Damadam.pk
@chanda's posts | Damadam

@chanda's posts:

Social media post
@  : Post by me🍂 - 
🍁🍂🌪️☁️🌫️
@  : 🍁🍂🌪️☁️🌫️ - 
@chanda
 

Full tez ahndi hai ya Allah rahm frmaa
Ameeen Suma Ameeen

Attitude Poetry image
@  🔥 : Post by me🍂 - 
@chanda
 

منہ سے کہیے، یا نہ کہیے، مِل گیا ہم کو جواب..
آپ کے تیور کہے دیتے ہیں جو کچھ دل میں ہے
!🔥

Life Advice image
@  : Post by me - 
Sad Poetry image
@  🔥 : Post by me🍂 - 
@chanda
 

بعض دفعہ ہم جن کو اپنا سب کچھ سمجھتے ہوتے ہیں
ہم ان کے لیے کچھ بھی نہیں ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔ 🖤🥀

@chanda
 

ناراضگی بھی محبت کی طرح ہے
✨❤
ہر کوئی اس کا حق دار نہیں ہوتا

@chanda
 

جــن کا من بھـــــرجاتا ہےنا😒 ان کا بات کرنے کا طــــریقہ بھی بـــدل جاتا ہے😔💯

@chanda
 

وہ مجھے غیر ضروری بھی نہیں کہتا__!!
ہاں مگر خیر! ضروری بھی نہیں کہتا _!!

@chanda
 

میں جو مل جاتا ہوں آسانی سے
لوگ سمجھتے ہیں بیکار ہوں میں
🙃🖤🥀

@chanda
 

زندگی اتنی دکھی نہیں کے مر جانے کو جی چاہے
......🍂❣
بس کچھ لمحے اتنے دکھ دیتے ہیں کے جینے کو دل نہیں کرتا
.......❣🍂

@chanda
 

*
اے زندگی________جتنی مرضی تلخیاں بڑھا
تجھ سے ________وعدہ ہے ہنس کے گزاریں گے

@chanda
 

کھیل کوئی بھی ہو
ہم غریب لوگ یاں تو جیتے ہیں
یاں سیکھتے ہیں
ہار تے کبھی نہیں۔۔۔۔

@chanda
 

ٹوٹے ہوئے دلوں سے نہ الفت کی بات چھیڑ۔۔۔۔
ذکرِمکاں اچھا نہیں کسی بے گھر کے سامنے۔۔۔

@chanda
 

ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﻣُﺸﮏ ﺍُﮌ ﮔﺌﯽ ﺟﺬﺑﻮﮞ ﭘﮧ ﮔﺮﺩ ﭘﮍ ﮔﺌﯽ
ﺭﻧﮓ ﺷﮑﺴﺖ ﮐﮭﺎ ﮔﯿﺎ ﺧﻮﺍﺏ ﻭ ﺧﯿﺎﻝ ﻣﺮ ﮔﺌﮯ !

@chanda
 

آنکھوں آنکھوں میں تمہیں چاہنے والی آنکھیں
تم نے دیکھی ہی نہیں میری سوالی آنکھیں
.
.

@chanda
 

اے گردشِ دوراں
میرے بھی کچھ خواب تھے
🖤

@chanda
 

کوئی منظر سدا نہیں رہتا، ہر تعلق مسافرانہ ہے
....
♥🔥