ہم محبت کہاں کرتے ہیں؟؟ ہم تو قبضہ کرتے ہیں
پھر چاہے وہ دل ہو ، دماغ ہو ، یا روح ہو _ 🥰
بَس اتنا سا اثر ہو گا ہماری یادوں کا.!
کہ کبھی کبھی تُم بِنابات مُسکراؤ گے.!
کوئی ٹوٹے تو اسے بنانا سیکھو کوئی روٹھے تو اسے منانا سیکھو رشتے تو ملتے ہیں مقدر سے بس اسے خوبصورتی سے نبھانا سیکھو
🥀
محبت زندگی کے فیصلوں سے لڑ نہیں سکتی
کس کو کھونا پڑتا ہے ، کسی کا ہونا پڑتا ہے،
🔥
فانی دنیا، عارضی بصیرا، سب خدا کا کچھ نہیں میرا۔
💫🌸
- بے شک خدا پر یقین تقدیریں اور نصیبوں کو بدل دیتا ھے
❤💯✨
😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔🤕🤕🤕😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔 . Good night