میں نے ہر دعا میں اس کی خوشی کی دعا مانگی ہے
یہ جانتے ہوئے بھی کہ میں اس کی خوشی میں شامل نہیں ہوں
مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!!
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!! *__*
انسان مضبوط اتنا ھے کہ پہاڑوں کا سینہ چیر دے
اور
کمزور اتنا کہ لفظوں اور لہجوں سے ٹوٹ جاتا ھے
💯
چل چھوڑ دنیا کی بے رخی اے دل
وہ دیکھ قبرستان میں کتنا سکون ہے
زندگی تو سستی ہے ،،صاحب"
گزارنے کے طریقے مہنگے ہیں ،،،
" ایسے خاموشیوں میں رہتا ہوں ؛ اپنے ہی لفظوں سے تھک گیا ہوں جیسے ۔ "
🍁
:اب کس چیز سے ڈروں
مرشد
جس کے چھن جانے کا ڈر تھا
اسے بہت پہلے ہی کھو دیا میں نے
سارے جھگڑے ہی زندگی تک ہیں.
کون مرتا ہے! پھر کسی کے لیئے