😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😒
Assalamualaikum boht ofsos sy kehna praa k aj roza tha na k Eid
Hd hi Gai ab Eid ko bhi mazak bna Diya
Allah pak hm sb ko hidayat Dy ameeen
Or kuch nhi keh skty....
یااللہ!ہم سب کے دلوں کو اپنی اور اپنے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت سے معمور فرما دے ٬ہمیں عید الفطر کے اس مبارک موقع پر باہم شیروشکر کردے ہمیں ایک دوسرے کے لئے آسانیاں٬محبتیں ٬چاہتیں ٬احساس رکھنے والا اور غموں کو ہلکا کرنے والا بنادے ہم سب کو ایک جسم بنادے کہ ہم ایک دوسرے کی خوشی اور غم کو محسوس کرسکیں اور ساتھ دے سکیں ۔آپس کی رنجشوں اور ناراضگیوں کو آپ کی رضامندی کےلیے ختم کرنے کی توفیق عطا فرما۔آمین ۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کی عبادات اور روزوں کو قبول فرمائے اور آپ کو حقیقی خوشیاں عطا فرمائے۔آمین
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain