اپنے رویوں کی وجہ سے کچھ لوگ ہمارے دلوں میں بنا کفن کے ہی دفن ہو جاتے ہیں۔۔۔!💔
اپنی خوشیوں سے سروکار مجھے ہو کہ نہ ہو
تیری آنکھوں کی اداسی نہیں دیکھی جاتی
سُننے والوں کو فقط فرضی بیاں لگتا ہے ،
تیرا ہر بول میرے دل پر ، یہاں لگتا ہے،
اک تیرے بعد کوئی شخص کہیں پر بھی ہو،
ہو بھلے ڈھیر حَسیں ، دل کو کہاں لگتا ہے

تم کسی دن
اگر مجھے کھو بھی دو،
تو میرے کھونے کو
اپنی قسمت کا لکھا سمجھ کر
قبول مت کرنا.. !
میں خسارہ نہیں ہوں،
محبت ہوں...!
یاد رکھنا
قسمت میں چیزوں کے خسارے ہوتے ہیں،
محبتوں کے نہیں...
جب تم مسلسل ان لوگوں کے لیے جگہ بناتے ہو جو تمہارے لیے وہی جگہ نہیں بناتے، تو درحقیقت تم آہستہ آہستہ خود کو زہر دے رہے ہوتے ہو۔ ایک طرفہ تعلق میں کوئی سکون یا تسلی نہیں ہوتی۔ ہاں، ہر چیز کا بدلہ ملنا ضروری نہیں، لیکن تمہیں بھی کبھی کبھی اپنی محبت کی لہروں کا واپس آنا محسوس ہونا چاہیے۔
تم دوسروں کو سیراب نہیں کر سکتے جبکہ تمہاری اپنی جڑیں سوکھ رہی ہوں۔ ایک طرفہ کوششیں تمہاری روح کو آہستہ آہستہ کھوکھلا کر دیتی ہیں۔ محبت، خیال اور موجودگی کبھی بھی ایک مصنوعی اداکاری نہیں ہونی چاہیے۔ اپنے سکون کی حفاظت کرو — ہر شخص تمہاری روشنی کے قریب رہنے کے قابل نہیں ہوتا، اور یہ بالکل ٹھیک ہے۔
سنو،،،،،رےےےےے
میں نے جب پہلی بار تمہیں دیکھا تو مجھے معلوم ہوا
دل کا دھڑکنا کسے کہتے ہیں
میں نے جانا کہ باغوں کی حقیقت کیا ہے
پھول کا خوشبو سے کیا تعلق ہے
چاند کی روشنی آنکھوں کو بھلی کیوں لگتی ہے
اور دن کی خوشگواری اور مسکرانا کیا ہوتا ہے
تم سے شناسائی دراصل زندگی کے روشن پہلوؤں سے آگاہی تھی
🥰

اِنسان مرتا نـہیں مار دیا جاتا ہے.
لفظوں ، لہجوں اور رویوں سے
اور
جب وہ صبر کی آیتیں حِفظ کر لیتا ہے
تو دُنیا کہتی ہـے ! تم تو بہت بــےحِس ہـو---🖤
تمہارا اُس گلی جانا فقط خود کو تھکانا هے
وہ قابو میں نہیں آتی بھلے بے باک لڑکی هے
اُسے معلوم هے باتوں میں کوئی کیوں لگاتا هے
سبھی داؤ سمجھتی هے بڑی چالاک لڑکی ھے
🌸❤️💫💞
Yahan koi nurse use krti hy dd??? Agr koi krti hy to please mujh sy rabta kren mujhy ak sawal pochna hy🙈🙈🙈🙈🙈🙈
اچھے بنیں۔۔۔!!❣️
ایک دوسرے سے ملا کریں ،حال احوال پوچھا کریں ، خوشیوں پر مبارک باد دیں ، پریشانی پر تسلی کے پیغام بھیجیں ، نعمتوں پر برکت کی دعا دیں ، بیمار پُرسی کریں ، ضرورت مند ہے تو مدد کریں، عیب پوشی کریں ، خیر اور بھلائی چاہیں ، تحفے دینے کی عادت ڈالیں پھر چاہے دعا کے ہوں یا چاکلیٹ و بسکٹ کی شکل میں ، تعریف کیا کریں ، شکریہ ادا کریں ، غلطی پر معافی مانگ لیا کریں ، روٹھے ہوؤں کو منایا کریں۔۔۔زندگی کبھی مشکل ہوجایا کرتی ہے اس لیئے لوگوں کو سُنا کریں انہیں سمجھا کریں اور ان کو ٹائم دیا کریں🥰🥰🥰
- mita diya gya -
اگر کوئی لڑکی آپکی بات پانچ منٹ میں مان جاتی ہے تو وہ آپکی امی ہے۔۔۔🥹
اگر کوئی لڑکی آپکی بات پندرہ منٹ میں مان جاتی ہی تو وہ آپکی بہن ہے ۔۔۔🤭
اگر کوئی لڑکی آپکی بات تیس منٹ میں مان جاتی ہے تو وہ آپکی بیٹی ہے۔۔۔🫠
*اگر کوئی لڑکی آپکی بات کسی صورت بھی سمجھنے اور سننے کو تیار نہیں ہوتی تو و لڑکی*🫣
۔
۔
۔
۔
۔
۔
*بہری ہے۔😁🫣😜😠۔۔۔*
*ضروری نہیں کے ہر لڑکی آپکی بیوی ہو۔🤭😂😂😂*






submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain