*زندگی میں انسان کو ایک عادت* *ضرور سیکھ لینی چاہیئے ۔ جو* *چیز ہاتھ سے نکل گئی ہے اُسے* *بھول جانے کی عادت ۔یہ بہت* *سی تکلیفوں سے بچا دیتی ہے* ~Affi😔
*جب کوئی تمہیں بے وجہ رلائے تو تم اپنے آنسو اس یقین کے ساتھ صاف کر لینا*🥹😥 *کہ زندگی کے کسی موڈ پر وہ تم سے زیادہ روئے گا بے شک اللہ بہترین انصاف کرنے والا ہے*💓😰
اگر آپکو کسی سے محبت ہو جائے تو اس سے اظہار ضرور کیجئے گا اس سوچ سے بالاتر ہو کر کہ وہ آپکے نصیب میں ہے یا نہیں بس ایک بار اسے بتا دیجیۓ گا تاکہ اسے احساس رہے کہ اس دنیا میں کوئی ایسا وجود ہے جو اسے بے انتہا محبت کرتا ہے وہ جو کوئی بھی ہو اسے محبت کے اظہار سے محروم نہ رکھنا کیونکہ جس محبت میں اظہار نہیں کیا جاتا وہ محبت کسی ویرانے میں سلگتی رہتی ہے بے انتہا ہو قرب مگر اس قدر نہ ہو ہم جس پے مر رہے ہیں اسی کو خبر نہ ہو بس دو ہی صورتیں میں ہے نگاہیں مطمئن ان پر نظر رہے یا کسی پر نظر نہ ہو
دل سے ترا خیال نکالا نہیں گیا سورج تو ڈھل گیا ہے اجالا نہیں گیا دنیا کی بھیڑ بھاڑ میں جانے کہاں گیا اک تیرا غم ملا تھا سنبھالا نہیں گیا کر تو دیا ہے صاف پرانے مکان کو وہ آئینے کی گرد وہ جالا نہیں گیا دل پر جمی اداسی کو کھرچا کچھ اس طرح اب تک وہ میرے ہاتھ کا چھالا نہیں گیا