دل رہا نا اب کسی سے لگانے کے قابل۔۔۔🥹
نا ہم رہے مسکرانے کے قابل۔۔۔😒
کسی نے اتنی بے رحمی سے توڑا ہے۔۔۔❤🩹
اب زندگی رہی نا جینے کے قابل۔۔۔😣
کوئی ایسا اہل دل ہو جو میری آرزو کرے $
کھو جاؤں اگر کہیں ، تو میری جستجو کرے$
میں اسکے ذہن ودل میں کچھ اسطرح سماؤں $
وہ زبان جب بھی کھولے میری گفتگو کرے😌🖤$
میں جانتا ہوں کہ آج ہے اور کل نہیں ہے
سو یہ محبت مِری اُداسی کا حل نہیں ہے
کہا نہیں تھا تِری کمی مار دے گی مجھ کو
کہا تو تھا کوئی تیرا نعم البدل نہیں ہے
تُو زندگی میرے حوصلے کی تو داد دے ناں
تُجھے گزارا ہے اور ماتھے پہ بل نہیں ہے
ساری عمر خود سے جڑے لوگوں کو خوش کرنے میں گزار دینے کے بعد بھی خالی ہاتھ رہ جانے کا نام زندگی ہے- 😊💔
میں یہ بات سمجھنے سے قاصر ہوں کہ تمہارے نقشِ قدم پر چلتے چلتے میں جہاں پہنچا ہوں وہاں تم کیوں نہیں ہو۔ 🙂🖤
اگر کوئی نئے کپڑے پہن کر اداس ہو تو اسے ہونے دیجیے گا ، طنز مت کیجیے گا کہ عید پر بھی خوش نہیں ہو !
اس کے موڈ کو accept کیجیے گا، اسے بتائیے گا یہ natural ہے۔
سب کے پاس سب نہیں ہوگا۔
کسی کی باپ کے بغیر پہلی عید ہوگی، کسی کی ماں کے بغیر، کوئی ماں باپ کا اکلوتا ہوگا تو کسی کے پاس دوست نہیں ہوں گے ۔
خوشی کو بانٹنے کے لیے ، اس میں اضافہ کرنے کے لیے ۔
اگر ہو سکے تو کچھ ایسا پوسٹ مت کیجیے گا جسے دیکھ کر کوئی احساسِ کمتری میں مبتلا ہو جائے۔
”ہر کسی کی آزادی ایک جیسی نہیں ہوتیں “
آپ کے پاس نعمت ہے، آپ لطف اندوز ہوں، الحمدللہ کہیں!
مگر دوسروں کو مت دکھائیں کہ میرے پاس یہ سب ہے۔کسی کی ٹھنڈی آہ آپ کا اندرونی سکون چھین لینے کی طاقت رکھتی ہے ۔😊🖤
اِک طرف یہ کُل کائنات کی رونقیں
اِک طرف پسندیدہ شخص کی کمی ہے🥀🖤
میں نے ہر اس شخص سے دھوکا کھایا ہے جس پر میں نے آنکھیں بند کر کے اعتبار کیا ۔ مجھے اب بس ایک ہی بات سمجھ میں آئی ہے کے جن کے نشانے کمزور ہوتے ہیں نا ، وہ دور سے وار نہیں کر سکتے ۔ وہ قریب آ کر ، محبتیں جتا کر سینے میں جس جگہ دل ہوتا ہے اس جگہ وار کرتے ہیں ۔ جس کا درد تا حیات سکون سے جینے نہیں دیتا ۔ ان کا دیا ہوا درد خون چوسنے والے کیڑے کی طرح ہوتا ہے جو جسم کے اندر رہ کر آہستہ آہستہ پورا خون چوس لیتا ہے ۔ اور جسم کو کھوکھلا بنا کر انسان کو موت کے قریب کر دیتا ہے ۔💔🙃
اس کا دل بری طرح ٹوٹ گیا ہے
وہ بچ تو گیا ہے
مگر اب دوبارہ کبھی ہنس نہیں پائے گا۔🙂
_سنو:_
_یہ جو کام کرنے سے پہلے بال گُما کے سر پہ باندھ لیتی ہو بڑی پیاری لگتی ہو 🙈😹_
*آپ اپنی زندگی سے بھلے خوش نہ ہوں مگر حقیقت یہ ہے کہ بہت سارے لوگ اپ جیسی زندگی جینے کو ترستے ہیں یہ ان کا خواب ہے۔*🍂
_~«⎯⎯°•♡。⤹𓆩🪁💜𓆪~_
_ہم نے مانا کے ہم اوروں سے الگ تھے لیکن_
*_`•زرد اتنے تو نہیں تھے کہ گرائے جاتے•`_*
سمجھ جایا کرو یار۔۔۔ کیوں بار بار زلیل ہونے کیلیۓ پہنچ جاتے ہو ایک ہی در پہ بار بار ۔۔۔ کیوں مانگتے ہو توجہ کی بھیک۔۔۔ کیوں اپنی عزتِ نفس کو تار تار کرتے ہو۔۔۔
جسے تمھارا ساتھ مزید نہیں چاہیۓ تو کیوں مجبور کرتے ہو انھیں اس بات کیلیۓ کیوں کرتے ہو شکایت۔۔۔ کیوں رو رو کر اپنی آنکھیں بانجھ کر رہے ہو ؟؟؟ کیوں💔
محبت بخت ہوتی ہیں جس کو مل گئی سو مل گئی اور جسے نہ ملی وہ دوبارہ پیدا ہو کر آ جائے تو بھی نہیں ملے گی۔ محبت کے پیچھے بھاگنا محبت کو آپ سے بیزار کر دیتا ہے۔ کسی کی محبت میں خود کو اتنا ہی گراؤ کہ جب اٹھنا چاہو ، تو بے ساکھیوں کی ضرورت نہ پڑے۔🙂🖤
![Happy independence day in advance](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/914e6ade-7295-4ad3-b314-b2d13b43a918.jpg)
لوگوں کو الزام نہیں دینا چاہیے،
کہ *انہوں نے ہمیں کس قدر مایوس کیا* ،
*بلکہ اپنے آپ کو الزام دینا چاہیے،*
کہ ہم نے لوگوں سے کس قدر ذیادہ *توقعات وابستہ کر لیں*…!
*تمہاری عزت کا مول یہ ہے کہ اسے کسی کی زبان سے نہ باندھو۔ تمہاری قدر و قیمت تم خود طے کرو۔ لوگوں کی زبان کے ساتھ اسے مت باندھو ۔ کہ یہاں کسی نے زبان کھول کر چند لفظ تمہارے خلاف کہے یہاں تم ان کی باتوں کی وجہ سے خود کو اداسیوں کی گہرائی میں ڈال دو۔ عقل مند بنو۔ اپنی زندگی کے ہر معاملے میں اپنے سردار خود بنو۔ اپنے جذبات کی لگام غصہ، نفرت ، اداسی ، محبت سب کو اپنے تابع کر لو۔۔*
یہ جو رویوں کے دکھ ہوتے ہیں یہ دراڑیں سی ڈال دیتے ہیں سوچوں میں یادوں میں دل میں یہاں تک کہ جسم و جاں میں🙂
mirī zindagī to guzrī tire hijr ke sahāre
mirī maut ko bhī pyāre koī chāhiye bahāna
میری خواہش تھی کہ ؛ ہم ایک ساتھ ایک گھر
میں ایک ہی چھت تلے رہتے جہاں پر چیزیں
بِکھیرنے والی تُم اور سمیٹنے والا میں ہوتا ! 💔🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain