ہر وہلے خون رویندے میکوں سانول بےوفا
جے میڈے کولوں تنگ ہیں مر ونجاں کر دعا
Mery ty sary follower free basic Aly Sann hun ty ik v nai labhda ithy🥺🥺🥺🥺🥺miss you sary thorha thorha🙈🙈🙈🙈🙈
*آج ایک لڑکی انباکس میں بولی*
*مجھے 100 کا بیلنس چاہیے۔*
میں نے بھی مزاق میں بول دیا🙊
بہن میں بھی لڑکی ہوں
`صرف آئی ڈی لڑکے والی بنائی ہوئی ہے لڑکوں سے بچنے کےلیے` ☹️
*بس وہ جزبات قابو میں نہ رکھ سکا اور بولا*
`میرا نام حاجی عبدالرشید ہے کچھ بھی ضرورت ہو مجھے بتانا🙈😂🤭`
Affi 🙈🙈🙈😂😂😂😂😂
Main Aya to Aya sab ko yaad Gali me aj chaand nikla....
Hayyy kitny Dino k bad Gali me ajjj Chand nikla🙈🙈🙈🙈🙈🙈
Thank you all for your wishs for me Allah pak ap sab ko slamat rkhy ameen sumaameen ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
All postes like done
All k done without comeents🤷♂️
میں خود کو سخت ناپسند ہوں کیوں کہ مجھے ہمیشہ وقت گزاری کے طور پر استعمال کیا گیا جس کا دل اداس ہوا جس کا ٹائم پاس نہ ہوا اس نے مجھ سے رابطہ رکھا اور جب میں اداس ہوتا ہوں تو میں اپنے پاس تنہائی کو موجود پاتا ہوں تبھی تنہائی بہت بھاتی ہے مجھے
مجھے کوئی نہیں پوچھتا کہ آج تم بجھے بجھے کیوں ہو مجھے کسی سے کوئی گلہ نہیں ہے
بس حسرت ہے کہ مجھے بھی چاہا جاتا مانتا ہوں کہ ایک فضول انسان ہوں میں مگر کاش میں بھی کسی کیلیے اہم ہوتا 💔🙂
میرے بابا کی کلائی پہ ایک گھڑی تھی
اس گھڑی تلے ایک نبض اور ہمارا اچھا وقت رواں تھا۔۔۔!!!پھر اچانک ایک دن گھڑی نبض اور اچھا وقت تھم گئے۔۔💔🫠
کسی وباء میں خدا مبتلا کرے گا ہمیں
کہ ہم ایسے لوگ کہاں خودکشی کے قابل ہیں
تُو مجھ کو مجھ سے روک رہا ہے ، کمال ہے
منظر تو رُک کے دیکھ لوں اپنے زوال کا
اہلِ کمال کا ہے اک انبوہ اور میں
شاعر کمال کا ہوں ، نہ عاشق کمال کا..
Roz kehta hon bhool jaon tujhy
Roz ye bat bhool jata hon😞
ساری خوشیاں ہیں عارضی اپنی
جتنے دکھ ہیں وہ دائمی دکھ ہیں
ہم محبت بھی سہہ نہیں پائے
فیض کہتے تھے اور بھی دکھ ہیں
میں نے ہر اس شخص سے دھوکا کھایا ہے جس پر میں نے آنکھیں بند کر کے اعتبار کیا ۔ مجھے اب بس ایک ہی بات سمجھ میں آئی ہے کے جن کے نشانے کمزور ہوتے ہیں نا ، وہ دور سے وار نہیں کر سکتے ۔ وہ قریب آ کر ، محبتیں جتا کر سینے میں جس جگہ دل ہوتا ہے اس جگہ وار کرتے ہیں ۔ جس کا درد تا حیات سکون سے جینے نہیں دیتا ۔ ان کا دیا ہوا درد خون چوسنے والے کیڑے کی طرح ہوتا ہے جو جسم کے اندر رہ کر آہستہ آہستہ پورا خون چوس لیتا ہے ۔ اور جسم کو کھوکھلا بنا کر انسان کو موت کے قریب کر دیتا ہے ۔💔🙃
محبت بخت ہوتی ہیں جس کو مل گئی سو مل گئیں اور جسے نہ ملی وہ دوبارہ پیدا ہو کر آ جائے تو بھی نہیں ملے گی۔ محبت کے پیچھے بھاگنا محبت کو آپ سے بیزار کر دیتا ہے۔ کسی کی محبت میں خود کو اتنا ہی گراؤ کہ جب اٹھنا چاہو ، تو بے ساکھیوں کی ضرورت نہ پڑے۔🙂🖤
وہ گورکن جس نے اپنی ساری جوانی لوگوں کی قبریں بنا کر گزاری ہو لیکن بڑھاپے میں جب موت نے اسے گلے لگایا ہو تو اس کی لاش تین دن تک جنگلوں میں لاواث پڑی رہی ہو
میں اس گورکن کا دکھ ہوں
وہ ڈاکیہ جس نے اپنی زندگی کے تیس سال لوگوں تک ان کی چٹھیاں پہنچاتے گزارے ہوں لیکن
وہ خود ساری زندگی خود سے بچھڑے لوگوں کے خطوط کا انتظار کرتے ہوئے ریٹائرڈ ہوا ہو
میں اس ڈاکیے کا دکھ ہوں... 🖤
*ہم ایک ایسے دور میں رہتے ہیں جہاں ذہین لوگوں کو خاموش کر دیا جاتا ہے تاکہ بیوقوف لوگ ناراض نہ ہوں🥲💯*
اعتبار توڑنے والے کی یہی سزا کافی ہے۔
کہ اس کو زندگی بھر کے لیے خاموشی تحفے میں دے دی جائے۔۔۔🥀🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain