*تم میری اخری محبت ہو* *ایسا نہیں ہے کہ تم سے رشتہ ختم* *ہونے کے بعد محبت ختم* *ہوگی ہے کبھی ایسا ہوتا ہے کہ تم* *یاد اتے ہو میں تنہائی میں بیٹھ کر گزرے ہوئے کل میں چلا جاتا ہوں اور ہر اس لمحے کو پھر سے جیتا ہوں جہاں تم ساتھ تھے ایسا بھی ہوتا ہے کہ اپنے اپ کو دیکھ کر اپنی بے بسی کو دیکھ کر میرا دل کرتا ہے تمہیں بد دعا دوں لیکن میری وفاؤں کا مالک تم یقین رکھنا مجھ پر میں ہمیشہ تمہیں دعا دوں گا کیونکہ اذیت کتنی بھی کیوں نہ ہو لیکن میں اج بھی تمہارے خلاف ایک لفظ نہیں بول پاتا اور نہ ہی سن پاتا ہوں تم میری اخری محبت ہو*😔🍂💯☘︎❥❥⋆⃝Affi_22
-🙃🖤 -" جو لوگ کہتے ہیں ہمیں فرق نہیں پڑتا وہ جھوٹ کہتے ہیں، فرق ضرور پڑتا ہے... وہ منزلیں جو اپنے لئے سوچی ہوں وہاں کسی اور کو پہنچتے دیکھ کر... وہ خواب جو اپنے لئے دیکھے ہوں انکی تعبیر میں کوئی اور ہو... جن راستوں پر کسی کے ساتھ چلنے کے خواب ہم نے دیکھے ہوں لیکن انکی تعبیر میں ہماری جگہ کوئی اور ہو... جسے حاصل کرنے کے لئے ہم نے راتیں جاگ کے دعائیں کی ہوں اور وہ کسی کو بنا مانگے میسر آ جائے تو فرق ضرور پڑتا ہے... دل چاہتا ہے شکوہ کریں، روئیں ... لیکن تب ہم اندر ہی اندر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو کر بکھرنے کے علاوہ کچھ نہیں کر سکتے...🙂🖤 𓆩⃝𝐈𝐬𝐡𝐪𝐙𝐚𝐝a😘𓆩๏𓆪☘︎❥❥⋆⃝Affi_22
Ham me Jo tha wo raha q nahi. Dil me tha kuch to kaha q nhi. Tha kabhi piyar to insaaf Mera Kar dy aa Ya kabhi tha hi nhi to saaf mana Kar dy. Oooo bedrd aa yaar bedrd aa😭
Piyar jhta tha jataya hi q. Aisy Jana to Aya hi q. Ay sitam gar tu zara or sitam Kar dy aa. Ajaya bewaja sary rishty khatam Kar dy oooo bedrd aa oooo Bedard aa yaar bedrd aa.... Drd e dil k bina mehfile hi kia Jo na tota kabhi wo dil hi kia... Hay Mera haal bura or bura Kar dy aa Mery zakhmo ko or haraa kr dy oooo bedrd aa yaar berdr aa 😭
_*تھوڑا مسکرا لیجیے 😂😂😂* *کسی نے مجھ سے پوچھا کہ مرد اور* *عورت میں سے افضل کون ہے؟* *میں نے کہا "مرد*" *اس نے کہا دلیل دیجیے* *میں نے کہا، "میں نے آج تک کسی* *عورت کا نام "افضل" نہیں سنا۔"😂😂*