Damadam.pk
@ffi_22's posts | Damadam

@ffi_22's posts:

@ffi_22
 

نگاہیں پھیر لیں تم نے تو ہم کس کی طرف دیکھیں
تمہی کہہ دو محبت کا فسانا کس کو آتا ہے
وفا کا یوں تو دم بھرتے ہیں اس دنیا میں سب لیکن
وفا کے نام پر مٹ کر دکھانا کس کو آتا ہے

@ffi_22
 

کچھ لوگ واجب المحبت ہوتے ہیں👑🥹
کیونکہ وہ دل میں نہیں روح میں اتر جاتے ہیں♥️🥀
♥️

@ffi_22
 

جو خیال دل میں اسیر ہو ، ہر دعا میں ایسی تاثیر ہو
تیرے ہاتھ اٹھتے ہی یک بیک، تیرے آگے اسکی تعبیر ہو
تجھے وہ جہاں ملے جدھر ، کسی غم کا کوئی گذر نہ ہو
جہاں روشنی ہو خلوص کی ، اور نفرتوں کی خبر نہ ہو

@ffi_22
 

کبھی کبھی دل کرتا ہے کہ ہمارے خواب حقیقت ہو جائیں... کبھی کبھی ہم چاہتے ہیں کہ ہماری حقیقت ایک خواب ہوتی 😐🖤

@ffi_22
 

*_✍️پہلے وہ آپ کے لیے مرتے ہیں پھر وہ تمہارے ساتھ مرنا چاہتے ہیں آخر میں وہ آپ کو اکیلے مرتے ہوئے چھوڑ دیتے ہیں💯💔💛_*
*_داســـــتانِ مـحــبت_* ⑅⃝🦋💚
_*♥️══❥ⵗⵗ̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̊̊══❥♥️*_
*♡☘︎❥❥⋆⃝Affi_22🥀

@ffi_22
 

*_✍️وابستہ تجھ سے ہو کر بھی ہم تیرے نہ ہوئے_*
*_یہ وہ دکھ ہے جو کبھی ہم سے بھلایا نہ جائے گا😥💔💯_*
*_داســـــتانِ مـحــبت_* ⑅⃝🦋💚
_*♥️══❥ⵗⵗ̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̊̊══❥♥️*_
*♡☘︎❥❥⋆⃝Affi_22🥀

@ffi_22
 

اِسی لیے تو مرے جُرم ہیں سبھی کو پسند۔۔۔!!
کہ میں جھِجَھکتا نہیں اعتراف کرتے ہوئے۔۔۔!!
وہ کال آخری تھی رونا چاہیے تھا مجھے۔۔۔!
میں ہنس رہا تھا مگر فون آف کرتے ہوئے۔۔۔!!
😰🙏🏻💔

Islamic Quotes image
@  : Assalam o alaikum all good morning - 
@ffi_22
 

#1
خزاں کی رت میں گلاب لہجہ، بنا کے رکھنا کمال یہ ہے
ہوا کی زد پہ دِیا جلانا ، جَلا کے رکھنا، کمال یہ ہے
ذرا سی لغزش پہ توڑ دیتے ہیں سب تعلق زمانے والے
سو ایسے ویسوں سے بھی تعلق بنا کے رکھنا، کمال یہ ہے
کسی کو دینا یہ مشورہ کہ وہ دُکھ بچھڑنے کا بھول جائے
اور ایسے لمحے میں اپنے آنسو چھپا کے رکھنا، کمال یہ ہے
خیال اپنا ، مزاج اپنا ، پسند اپنی ، کمال کیا ہے
جو یار چاہے وہ حال اپنا بنا کے رکھنا، کمال یہ ہے
کسی کی رہ سے خدا کی خاطر ، اٹھا کے کانٹے ، ہٹا کے پتھر
پھر اس کے آگے نگاہ اپنی جھکا کے رکھنا، کمال یہ ہے
وہ جس کو دیکھے تو دکھ کا لشکر بھی لڑکھڑائے ، شکست کھائے
لبوں پہ اپنے وہ مسکراہٹ سجا کے رکھنا، کمال یہ ہے
ہزار طاقت ہو، سو دلیلیں ہوں پھر بھی لہجے میں عاجزی سے
ادب کی لذت، دعا کی خوشبو بسا کے رکھنا، کمال یہ ہے

Life Advice image
@  : Life advice - 
Life Advice image
@  : Assalam o alaikum all good morning - 
Life Advice image
@  : Motivation quotes - 
Beautiful People image
@  : ہمارے دشمن جلتے ہیں :ہمارے نوابی انداز سے❤ 🔥مرشد🔥 ہم دوستی کرتے ہیں محبت - 
Islamic Quotes image
@  : Post by me - 
Life Advice image
@  : Right post by me 🤭 -