Damadam.pk
@li_512's posts | Damadam

@li_512's posts:

Social media post
@  : *یونہی راہوں میں بیٹھے ہیں* *💕صاحب* *ہمیں کسی کا انتظار تھوڑی ہے♥️🥀* - 
نگاہِ عشق کا عجیب ہی شوق دیکھا⁦⁦💫⁦❤️⁩۔۔
آپ ہی آپ کو دیکھا اور بے پناہ دیکھا۔۔!!!😘✨
@  : نگاہِ عشق کا عجیب ہی شوق دیکھا⁦⁦💫⁦❤️⁩۔۔ آپ ہی آپ کو دیکھا اور بے پناہ - 
Funny joke
@  : Jia ji😂😂🤣 - 
خاموش لوگ جو بس پوسٹ کو سین کر کے آگے نکل جاتے ہیں آج اپنی موجودگی کا احساس دلائیے کسی  بھی اچھی بات سے. 🎀
@  : خاموش لوگ جو بس پوسٹ کو سین کر کے آگے نکل جاتے ہیں آج اپنی موجودگی کا احساس - 
@li_512
 

لڑکیاں تو گئی کالج
پیچھے رہ گئی آنٹیاں
😂 ........... 😂

زندگی کی سختیوں کے درمیان ہر وہ لمحہ حسین ہے جسں میں محبت کا جواب محبت سے ملے....  Ali_kamil....
@  : زندگی کی سختیوں کے درمیان ہر وہ لمحہ حسین ہے جسں میں محبت کا جواب محبت سے - 
جب بھى میرا خیال آے💔
اپنا خیال رکھنا تم🍁
@  : جب بھى میرا خیال آے💔 اپنا خیال رکھنا تم🍁 - 
کہاں اترتے ہیں دل سے ، کمبخت دل میں اتر جانے کے بعد۔۔۔😓🥀
@  : کہاں اترتے ہیں دل سے ، کمبخت دل میں اتر جانے کے بعد۔۔۔😓🥀 - 
Beautiful People image
@  : پھر تری یاد کے موسم نے جگائے محشر، پھر مرے دل میں اٹھا شور ہواؤں جیسا..!!  - 
کوئی تدبیر کرو ____ وقت کو روکو یارو
صبح دیکھی ہی نہیں شام ہوئی جاتی ہے
@  : کوئی تدبیر کرو ____ وقت کو روکو یارو صبح دیکھی ہی نہیں شام ہوئی جاتی ہے - 
" میں رویا نہیں رُلایا گیا ہُوں ،
 بن کر پسند پھر ٹُھکرایا  گیااا ہُوں____! ۔ "
@  : " میں رویا نہیں رُلایا گیا ہُوں ، بن کر پسند پھر ٹُھکرایا گیااا ہُوں____! - 
ہاں  ٹھیک  ہے میں اپنی انا کا مریض ہوں•
آخر میرے مزاج میں کیوں دخل دے کوئی••
@  : ہاں ٹھیک ہے میں اپنی انا کا مریض ہوں• آخر میرے مزاج میں کیوں دخل دے - 
اے پھول،میرے پھول کو،یہ پھول دیے دینا،،
کہنا  کہ ،تیری چائے نے ،،یہ، چائے بیجھی ھے،
@  : اے پھول،میرے پھول کو،یہ پھول دیے دینا،، کہنا کہ ،تیری چائے نے ،،یہ، چائے - 
@li_512
 

💞♥وعدے مُحبت کے ________ مُجھے کرنے نہیں آتے💞
💞ایک زندگی ھے _______ جب جی چاہے مانگ لینا💞

@li_512
 

💗ﺗﯿﺮﮮ ﻧﺎﻡ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﺲ ﺍﮎ ﺑﺎﺭ ﻣﯿﺮﺍ ﻧﺎﻡ ﺁﮰ💗
💗ﻟﭩﺎ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺟﺎﻥ ﭼﺎﮨﮯ ﺟﯿﺴﺎ ﺑﮭﯽ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﺁﮮ💗

ایک تجھ سے ہی ہیں____ دلربائیاں کیا کیا
ہزار لوگ ملیں ہیں مگر کہاں کوئی تیرے جیسا
@  : ایک تجھ سے ہی ہیں____ دلربائیاں کیا کیا ہزار لوگ ملیں ہیں مگر کہاں کوئی - 
@li_512
 

کیا دو گے مجھے عید پر 🤔🥰؟؟؟
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
رپلائے فاسٹ 😊😊

Funny joke
@  : 😁😂😂😁😂😁😁😂😁😁😂😂😂😁 - 
Social media post
@  : " بات محبت تک رھتی تو ٹھیک تھا تم تو میری سانسیں بنتے جا رہے ہو "♥ - 
@li_512
 

*حیـا* کی *سیـڑھی* سے اگر
*عـورت* کا پاؤں *پِھسـل* جائے تو
پورا *گـھرانہ* منہ کے *بَـل* گرتا ہے