ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے❤❤
�یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی❤❤
سجن فضل ڈھیر پیارے ھوندن
بھاوے ھوون کملے جھلے
.❤رُخِ مـــــــــحبوب پہ کــوئی ایسی غـــــزل لـکھ اے دل❤
❤جب بھی جس کو بھی سناؤں وہ تیری دیـــد کـو ترسے❤
بہت ہمت والا ہوں مگر کبهی کبهی ہار جاتا ہوں....!!!!!
کچھ باتیں سن کر، کچھ لہجے دیکھ کر....!!!!🔥🔥
ایک منٹ سے پہلے میری پوسٹ چوری ہوجاتی ہے۔۔
میں تو خود بہت مشکل سے چوری کرکے لاتا ہوں۔۔
😁😂😜
اس نے پوچھا
میں یا چاۓ ؟؟؟ 😊😊
میں نے جلدی جلدی چائے ختم کی 😘😘
اور کہا:
آپ آپ 😍😍😍 😍
“..صرف دکھاوےکا اچھا بننا
بُرا ہونے سے بھی بُرا ہے✔
کـــوشش آخـری سانـس تک کـــــرنی چاہیــے ۔۔
منزل ملے یا تجربـہ چیزیں دونوں نایاب ہیں ۔۔🔥
میری بات چھوٹی ہںے_______لیکن کہنا ضروری ہںے❤❤
میری دھڑکن چلنے کیلئیے_______تیرا ہںونا ضروری ہںے❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain