😆ایک دِن طوطے 🦜 نے طوطی 🦜 کی چُمی 💋 لے لی۔ مالک نے سزا کے طور پہ مار مار چھتر طوطے کی ٹنڈ کر دی۔ کُچھ دِن بعد مالک کے گھر محفلِ نعت تھی۔ مالک نے طوطے 🦜 کو "Welcome" کیلئے دروازے پہ بٹھا دیا۔ اور طوطا آنے والے مہمانوں کو ویلکم کہتا جاتا.. کُچھ دیر بعد مالک نے دیکھا سب اندر آگئے ہیں، لیکن گنجے 👴 آدمی باہر ہیں! مالِک نے طوطے 🦜 سے کہا کہ! "اِنہیں کیوں نہیں اندر آنے دیا؟" طوطا🦜 بولا! "لینیاں چُمیاں💋 تے پڑھنیاں 🎤 نعتاں، نہ پُتر نہ"😆
یہاں تہذیب بکتی ہے یہاں فرمان بکتے ہیں ذرا تم دام تو بولو یہاں ایمان بکتے ہیں ~دلشیر جان محبت دیکھ لی میں نے زمانے بهر کے لوگوں کى جہاں کچھ دام زیادہ ھو وھاں انسان بکتے ہیں-
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain