Damadam.pk
@mushi's posts | Damadam

@mushi's posts:

@mushi
 

کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ
یونہی بیٹھے بیٹھے😭😭😢
مجھے اچانک خون کی
الٹی آئے😶
مجھے ہسپتال لے جایا جائے😭
مجھے وہاں ایمرجنسی میں داخل کیا جائے😣
اور ساری رات اسی تکلیف میں گزرنے کے بعد😓
جب فجر کی اذان ہو رہی ہو تو ڈاکٹر باہر نکلے اور کہے😢😢
۔
۔
سوری🙏🙏
۔
۔ہم نے بہت کوشش کی😑😑
مگر یہ ڈھیٹ پھر بھی زندہ بچ گیا😝
😂😂😂😂
مجھ سے دکھی پوسٹ کی امید نہ رکھے کوئی😜😜
Ye LGA CHONA 😜😜😜

@mushi
 

کھڑکی سے دیکھا تو گلی میں کوئی نہیں تھا 
واہ واہ 
غور فرمائیں 
کھڑکی سے دیکھا تو گلی میں کوئی نہیں تھا 
واہ واہ واہ واہ 
ایک بار پھر ملاحظہ فرمائیںں 
کھڑکی سے دیکھا تو گلی میں کوئی نہیں تھا 
واہ واہ واہ واہ 
پھر گلی میں جا کر دیکھا تو کھڑکی میں کوئی نہیں تھا 
😊😅😃😀

@mushi
 

Rainy Weather in Cholistan

@mushi
 

.q3 Good morning damadam k wasio

@mushi
 

میڈی زندگی دا سرمایا ہے میڈا یار تے نالے پیار اوہدا
اوہ رنج ہووے میڈی ہنج وگدی ایڈا دل تے ہے اعتبار اودا
اوہ دور وسے بھاویں اکھیاں توں،ڈیرہ دل دے وچ سرکار اوہدا
اوہ جو وی کرے واجب ہے چاون ثاقب تے نروار اوہدا

@mushi
 

یہ سوچ کر میں نے آج چاولوں کو دم نہیں
دیا
کہ کی دم دا بھروسہ یار دم آوے نہ آوے
😜😝😛😛

@mushi
 

اچھے خاصے پڑھے لکھے لوگ کہہ رہے ہوتے "عین نوازش"
حالانکہ"نون نوازش ہوتا عین نال تے عینک ہوندا
خیر مینو کی نالائق جے 😂😂😂😋

Jo kadar na krn
@  : Jo kadar na krn - 
Insan ko shukar ada krna chay
@  : Insan ko shukar ada krna chay - 
Jis jis na lusi pini ha a jay
@  : Jis jis na lusi pini ha a jay - 
@mushi
 

پنجاب لاک ڈاؤن اہم نکات :
لاک ڈاؤن کے دوران صوبہ پنجاب میں ڈبل سواری پر پابندی ہو گی
پنجاب بھر کے تمام سیاحتی مقام ، شاپنگ مالز اور پبلک ٹرانسپورٹ بند رہے گی
میڈیکل سٹورز ، کریانہ اور دودھ کی دوکانیں کھلی رہیں گی
لاک ڈاؤن 06 اپریل صبح 09 بجے تک جاری رہے گا
غریب افراد کے لیئے امدادی پیکج کا اعلان بھی کیا جائے گا
پنجاب کے تمام اضلاع میں سول انتظامیہ پاک فوج کی مدد حاصل کر سکے گی
عوام کو زیادہ سے زیادہ گھروں کے اندر رہنے کی اپیل کیجاتی ہے
فروٹ و سبزی شاپس کھلی رہیں گی
پولیس سڑک پر آنے والے کسی بھی شخص سے باہر آنے کیوجہ سے پوچھنے کا اختیار رکھے گی ،غیر ضروری طور پر گھر سے باہر آنے والے شخص کو فوری طور پر گھر بھیج دیا جائے گا

@  : A jao sub ap ko stawberry khelayn - 
@  : Mri gandum ka field - 
@mushi
 

❤زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں میری آنکھیں___________!!
❤اُنھیں کیا معلوم میرا یار بسا ہے اِن میں____!

@mushi
 

برباد کرنا تھا تو کسی اور طریقے سے کرتے 💔💔
کیوں زندگی میں زندگی بن کر زندگی سے زندگی ہی چھین لی💔💔

@mushi
 

نہ جواب دے نہ سوال کر💓 مجھے چھوڑ دے میرے حال پر💓
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا💓 مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر۔

@mushi
 

👈کسی کو کیا حاصل ہو گا ہمیں یاد کرنے سے.....💞💞
پاگل
🌟🌟ہم تو عام سے انسان ہیں یہاں تو سب کو خاص کی تلاش ہے !!!💯💯💯

@mushi
 

اللہ ہر نوں دیوےسکھ سنگتاں دے
سنگی شئے انمول جئی ھوندن....!!!

@mushi
 

ہو بھی سکتا یہ سفر آخری ہو
میرا
یہ بھی ہو سکتا ہے پھر دیکھ نہ پاؤ ہم کو 💔

@mushi
 

زندگی کا حصہ بنا کر ہمیں
مختصر سا قصہ بنا گئے ہو تم...