Damadam.pk
@sif-@li's posts | Damadam

@sif-@li's posts:

وہ جو مجھے حاصل ہی نہیں
میں اسے کھونے سے ڈرتا ہوں
@  : وہ جو مجھے حاصل ہی نہیں میں اسے کھونے سے ڈرتا ہوں - 
میرے دل میں رہ کے کسی اور کو چاہنے والے 
خدا تجھے تجھ جیسے محبوب سے نوازے🔥💔
@  : میرے دل میں رہ کے کسی اور کو چاہنے والے خدا تجھے تجھ جیسے محبوب سے نوازے🔥💔 - 
*" زبان سب کی پاس ہوتی ہے مگر*
*بات اور بکواس میں فرق ہوتا ہے "🖤*
@  : *" زبان سب کی پاس ہوتی ہے مگر* *بات اور بکواس میں فرق ہوتا ہے "🖤* - 
وہ پھول لے کر آئے گئی جائے ڈھونڈے گی میری قبر
@  : وہ پھول لے کر آئے گئی جائے ڈھونڈے گی میری قبر - 
بات ختم ہو گی قبر کی مٹی پے 
ہم تجھے زندہ بھول نہیں سکتے 🔥
@  : بات ختم ہو گی قبر کی مٹی پے ہم تجھے زندہ بھول نہیں سکتے 🔥 - 
Jokes image
@  : پلکوں کی حد کو توڑ کر دامن پر آگرا ۔۔۔ ایک اشک میرے صبر کی توہین کر گیا - 
__اوڑھ رکھا ہے عشق تیرا🔥
بول میں کیسا  لگتا ہوں 😍
@  : __اوڑھ رکھا ہے عشق تیرا🔥 بول میں کیسا لگتا ہوں 😍 - 
@sif-@li
 

ہمارا مسکرانا بس درد کو چھپانے کا بہانہ ہے
ہمارے جیسے ہونے کی کبھی خواہش مت کرنا👌👌

ہمارا  مسکرانا  بس  درد  کو  چھپانے  کا  بہانہ  ہے
ہمارے  جیسے  ہونے  کی  کبھی  خواہش  مت کرنا
@  : ہمارا مسکرانا بس درد کو چھپانے کا بہانہ ہے ہمارے جیسے ہونے کی  - 
Jokes image
@  🔥 : خیالِ یار ہے ___ کُوزہ نہیں کہ تجھ سے بنے یہ دل کی خاک سے، آنکھوں کے نم - 
🆗🛐⁦☪️⁩
@  : 🆗🛐⁦☪️⁩ - 
کاش کوئی کہہ دے🙈🤭تیرے بن نئی لگدا دل میرا ڈھولنا😻🙊
@  : کاش کوئی کہہ دے🙈🤭تیرے بن نئی لگدا دل میرا ڈھولنا😻🙊 - 
تیرے میسج میری دھڑکن کو بڑھا دیتے ہیں
*❤___N___❤*
ہم تیری کال کے آنے سے مریں گے ایک دن
@  : تیرے میسج میری دھڑکن کو بڑھا دیتے ہیں *❤___N___❤* ہم تیری کال کے آنے سے - 
نگاہِ ناز سے دل کا سوال کرتے ہو
نظر سے کرتے ہو باتیں، کمال کرتے ہو
❤
@  : نگاہِ ناز سے دل کا سوال کرتے ہو نظر سے کرتے ہو باتیں، کمال کرتے ہو ❤ - 
جیتا تھا جس کے لیے جس کے لیے مرتا تھا
اک ایسی لڑکی تھی جیسے میں پیار کرتا تھا
@  : جیتا تھا جس کے لیے جس کے لیے مرتا تھا اک ایسی لڑکی تھی جیسے میں پیار کرتا - 
کون کہتا ہے کہ تیری یاد سے بے خبر ہوں
میری آنکھوں سے پوچھ رات کیسے گزرتی ہے
@  : کون کہتا ہے کہ تیری یاد سے بے خبر ہوں میری آنکھوں سے پوچھ رات کیسے گزرتی ہے - 
اپنی محبت کو اتنا مہنگا نہ کر
ہم غریب لوگ ھیں اکثر مہنگی چیزیں چھوڑ دیتے ہیں
@  : اپنی محبت کو اتنا مہنگا نہ کر ہم غریب لوگ ھیں اکثر مہنگی چیزیں چھوڑ دیتے - 
ذلیل کرکے جس فقیرکو رخصت کیاتو نے
وہ بھیگ مانگنےنہیں تجھے دیکھنے آیا کرتا تھا
@  : ذلیل کرکے جس فقیرکو رخصت کیاتو نے وہ بھیگ مانگنےنہیں تجھے دیکھنے آیا کرتا - 
میں تو اس دن سے سردی میں مر رہا ہوں ---جس دن سے اس نے کہا کہ__بغیر شڑٹ کے تو سنجے دت لگتا ہے
@  : میں تو اس دن سے سردی میں مر رہا ہوں ---جس دن سے اس نے کہا کہ__بغیر شڑٹ کے تو - 
مت کر اتنا غرور اپنے نصیبوں پر 
میں نے بارشوں میں بھی جلتے مکاں دیکھے
@  : مت کر اتنا غرور اپنے نصیبوں پر میں نے بارشوں میں بھی جلتے مکاں دیکھے -