میرا ہاتھ پکڑا اور مجھے اپنے سینے سے لگایا
اتنا ہی کافی ہے یا سارہ خواب سناؤں
ہم بادشاہ لوگ ھیں ہمیں کسی سے کیا غرض
ہمیں جن سے محبت مل جاتی ہے ہم اسی کے مرید ہو جاتے ھیں
رخ مسجد🕌 کا کیا تھا اسے بھلانے کی نیت سے
نماز جو قابل قبول لگی دعا👐👐 میں پھر اسے مانگ بیٹھے
💖لفظ سادہ ہیں مگر کتنے پیارے ہیں___!!!💖
تم ہمارے ہو ہم تمہارے ہیں___!!!💖
آپ کو پتہ ہے کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں
تو پھر کیوں آپ درزی کے پاس جاتے ھیں 🤣🤣🤣
سویا ھوا نصیب جاگ -----جائے
مجھے کوئی پاگل لڑکی لے کر بھاگ جائے
محبت ربّ سے ہو تو سکون دیتی ہے،
نہ خوف جدائی کا،نہ خطرہ بےوفائی کا___💯♥️
یہاں پورا شہر اپنے محبوب کے نشے میں ڈوبا ہے۔
اور اک ہم ہے کہ اب بھی چائے ☕ پر مرتے ہیں!!!❤
#
ھم رکھتے ہیں تعلق تو نبھاتے ہیں عمر بھر 👇👉👉
ھم سے بدلے نہیں جاتے یار بھی اور پیار بھی👆👉👉
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain