Damadam.pk
@sif-@li's posts | Damadam

@sif-@li's posts:

@sif-@li
 

میرے قصے سرِ بازار اچھالے اس نے
جس کا ہر عیب زمانے سے چھپایا میں نے

@sif-@li
 

پا گل کر دیتی ھے محبت ھر محبت کرنے والے کو
کیونکہ
عشق ھار نہیں مانتا اور دل بات نہیں مانتا.

@sif-@li
 

😊😊اپنی قدر کیجیے 🍂
✌️ ( صاحب )✌
کیونکہ اپنے سوا کوئی نہیں اپنا😊❣️

@sif-@li
 

اداس نہ رہا کر تیری مسکان اچھی لگتی ہے **💓*
===
دیدار تو پھر دیدار ہے تیری یاد بھی اچھی لگتی ہے.💓

@sif-@li
 

پا گل کر دیتی ھے محبت ھر محبت کرنے والے کو
کیونکہ
عشق ھار نہیں مانتا اور دل بات نہیں مانتا.

@sif-@li
 

💕
💞میں روز تجھ سے____تو روز مجھ سے
💞ملا کرے گا___________یہ طے ہوا تھا
نہ کوئی رستہ_______نہ موڑ ہم کو
جدا کرے گا________یہ طے ہوا تھا
زمیں کا کوئی______بشر نہ اپنی
رفاقتوں کو_______مٹا سکے گا
کہ جب بھی ہم کو____جدا کرے گا
خدا کرے گا________یہ طے ہوا تھا
کسی بات پر ہم______جھگڑ پڑے تو
صلح کی خاطر______اے میرے ہمدم
💞 ذرا سا میں بھی______ذرا سا تو بھی
جھکا کرے گا_________یہ طے ہوا تھا💞

✍️بڑی خاموشی ہے ہر طرف مرشد
کہیں عشق تو نہیں ہو گیا سب کو
@  : ✍️بڑی خاموشی ہے ہر طرف مرشد کہیں عشق تو نہیں ہو گیا سب کو - 
تم نے ہی تو کہا تھا نا میں کشتی پر بوجھ ھو
اب آنکھوں کو مت ہٹا مجھے ڈوبتا بھی دیکھ
@  : تم نے ہی تو کہا تھا نا میں کشتی پر بوجھ ھو اب آنکھوں کو مت ہٹا مجھے ڈوبتا - 
@sif-@li
 

Happy New year to all friend
New year ka first jummah mobarik ho sb ko

Kia hal hai ap sb ka??
@  : Kia hal hai ap sb ka?? - 
جس پر زہر بھی اثر نہ کرے
تنہائی اسے بھی مار دیتی ہے
💔😐
@  : جس پر زہر بھی اثر نہ کرے تنہائی اسے بھی مار دیتی ہے 💔😐 - 
[05/10 4:47 PM] +92 313 4590688: ❤ دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں 

❤ ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے💔 💔🔥✌🙏
@  : [05/10 4:47 PM] +92 313 4590688: ❤ دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں ❤ ورنہ - 
اپنے ہاتھوں سے چائےبنا دیجئے ہم خفا ہے آپ سے منالیجیئے۔!❤
@  : اپنے ہاتھوں سے چائےبنا دیجئے ہم خفا ہے آپ سے منالیجیئے۔!❤ - 
وخت پا دیاں گے کاکا🔥

آج کل دے لفافیاں نوں💪
👉✌
@  : وخت پا دیاں گے کاکا🔥 آج کل دے لفافیاں نوں💪 👉✌ - 
Aur b yarooo Kia hal hai??
@  : Aur b yarooo Kia hal hai?? - 
@sif-@li
 

آج میں چھت پر بیٹھا
کال پہ لڑکی کوبتا رہا تھا کہ یہاں کینیڈا میں بہت سکون ہے
مزے میں ہوں
اچانک آواز آٸی😏آلو20روپےکِلوٹماٹر100روپے...😄😅😅😅بیڑا غرق

مزاج اچھا ہے______ آج میرا...!!
کوئی دل دینا چاہے تو بسمہ الّلہ..!!🙈.
@  : مزاج اچھا ہے______ آج میرا...!! کوئی دل دینا چاہے تو بسمہ الّلہ..!!🙈. - 
@sif-@li
 

کال نہیں کرتا وہ، کان سریلے نہیں ہوتے اب😢
میرے میسج کے نشان نیلے نہیں ہوتے اب😢

بال کُھلے تھے اُسکے اور کاجل بھی لگا رکھا تھا،❤️

ہونٹوں پہ تِل نے تو اُودھم ہی مچا رکھا تھا...!!.❤️
❤️
@  : بال کُھلے تھے اُسکے اور کاجل بھی لگا رکھا تھا،❤️ ہونٹوں پہ تِل نے تو - 
نتھلی کتنا جچتی ہے اُس پگلی کو اُف کانوں میں پڑ کر جُھمکے جھومتے ہیں.

🌹🌹
@  : نتھلی کتنا جچتی ہے اُس پگلی کو اُف کانوں میں پڑ کر جُھمکے جھومتے ہیں. 🌹🌹 -