میں ایک ریسٹورنٹ میں اکیلا بیٹھا تھا😑😑 ایک لڑکی آئی مجھ سے پوچھا آپ *سنگل* ھو 😕😕 میں نے خوشی سے کہا جی ھاں 😀😀 *تو وہ پاس پڑی کرسی اٹھا کے لے گئی* 😕😜😣😛😁😂😂
#لوگ ایسے ہی #سڑک پار کرتے ہوئے #دائیں بائیں #دیکھتے ہے #ابھی میرے #اوپر سے اتنا بڑا #جہاز گزرا #مجھے تو #کچھ بھی نہیں ہوا 😂😂😂😂😂😂😂😂✌🏻
اس سے زیادہ زلالت کیا ہو گی وصی 😃 وہ بہت ہنسی مگر پھر بھی نہ پھنسی😂
اگر تم اسے نا پا سکو جسے تم پیار کرتے ہو لاؤ مجھے اس کا نمبر دو میں بھی تو دیکھوں مشکل کہاں آ رہی ہے😋😋😆😂
تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا صاحب. لڑکی کی آئی ڈی میں چھپے حاجی غفور سے لگتا ہے🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ہم تو آ ج بھی تمہیں اسی طرح چا ہتے ہیں انمول جیسے سُو کھا ہوا درخت با رش کا طلبگا ر ہو تا ہے۔
میں ہنستا ہوں تو وہ بھی خوش ہوتا ہے🙂 تزکرہ آئینے کا کر رہا ہوں انسانوں کا نہیں۔😢😭
• تجھ سے اُلفت کی بھیک مانگوں میں،😊 مجھ سے یہ عمر بھر نہیں ہو گا. 🙂 شوقی
💞یاروں کے سامنے جھکنا کوئ عجیب بات نہیں💞 💞چمکتا سورج بھی تو ڈھل جاتا ہے چاند کے سامنے💞